ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی، کیرالہ، مہاراشٹرا اور مغربی بنگال میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے سب سے زیادہ افراد بازیاب ہوئے ہیں۔
کورونا کی وبا سے سب سے زیادہ دہلی میں 7216 افراد، کیرالہ میں 5425، مہاراشٹر میں 3729 اور مغربی بنگال میں 3687 صحتیاب ہوئے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37975 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 91.77 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
وہیں دوسری جانب بازیاب افراد کی تعداد 86.04 لاکھ عبور کرچکی ہے جبکہ مزید 480 مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 134218 ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ ملک میں 4819 فعال کیس کم ہونے کے بعد اب یہ تعداد گھٹ کر 438667 ہوگئی ہے۔
وزارت صحت کے ذریعہ آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا انفیکشن کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔
ریاست ...........زیر علاج مریض........ صحت مند ...... موت
انڈمان نکوبار ....... 142 .............. 4453 ......... 61
آندھرا پردیش ...... 13394 ....... 842416.......6948
اروناچل پردیش .... 1007 ......... 15036 ......... 49
آسام ............. 3179 ......... 207528 ...... 975
بہار ............. 4794 ......... 224073.......1227
چنڈی گڑھ ......... 1117 ......... 15389 ...... 263
چھتیس گڑھ ......... 21926 ..... 200825 .... 2746
دادرا اور نگر حویلی
اور دامان اور دیو.......40 ........ 3283 ......... 2
دہلی ........... 37329 ....... 488476 .... 8512
گوا ............. 1141 .......... 45083 ...... 677
گجرات ......... 13836 ........ 181187 .... 3876
ہریانہ ......... 20412 ........ 197335 .... 2216
ہماچل پردیش....6680 ........ 27541 ........ 560
جموں کشمیر ...... 5431 ......... 99827 ..... 1641
جھارکھنڈ ........ 2202 ......... 104533 ... 953
کرناٹک ....... 24727 ........ 838150 ... 11678
کیرالہ .......... 64292 ........ 500089 ... 2071
لداخ ......... 859 ............. 6985 ....... 101
مدھیہ پردیش ... 12336 ......... 179237 ... 3172
مہاراشٹر ....... 82915 ...... 1654793..46653
منی پور ....... 3038 .......... 20374 ....... 238
میگھالیہ ........ 895 .......... 10392 ........ 110
میزورم ....... 502 .......... 3203 ........... 5
ناگالینڈ ... 1444 ........... 9347 ........... 61
اوڈیشہ .... 6246 ......... 306726 ....... 1657
پڈوچیری ...... 527 ........... 35582 ........ 609
پنجاب ....... 6687 ........ 135739 ...... 4631
راجستھان ... 24116 ...... 220871 ...... 2181
سکم ......... 230 ........... 4406 ......... 100
تمل ناڈو ... 12245 ....... 747752 ..... 11622
تلنگانہ .... 11047 ....... 252565 ...... 1437
تریپورہ ..... 827 ......... 31296 ....... 370
اتراکھنڈ..4298 .......... 66172 ......... 1162
اترپردیش..23776 ....... 497475 ........ 7582
مغربی بنگال .. 25030 ........ 426816 .... 8072
مجموعی....... 438667 ..... 8604955 ... 134218