ETV Bharat / state

کورونا مریضوں کے صحتیاب کی شرح میں اضافہ

مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں دہلی سے کچھ راحت بھری خبر آرہی ہے۔

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 2:37 AM IST

کورونا مریضوں کے صحتیاب کی شرح میں اضافہ
کورونا مریضوں کے صحتیاب کی شرح میں اضافہ

ملک میں کورونا وائرس (کووِڈ۔19) متاثرہ کی تعداد پیر کی رات 3.38 لاکھ سے عبور کرگئی، لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ متاثرہ کیسز کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

ملک میں آج متاثرین کے صحتیاب ہونے کی شرح 51.23 فیصد ہو گئی جبکہ شرح اموات محض 2.85 فیصد ہے۔ اتوار کے روز مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح 50.76 فیصد ہوگئی، جبکہ شرح اموات 2.85 فیصد تھی۔

ہفتے کے روز متاثرہ مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح 49.95 فیصد ہوگئی تھی جبکہ شرح اموات 2.86 فیصد تھی

ہفتے کے روز متاثرہ مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح 49.95 فیصد ہوگئی تھی جبکہ شرح اموات 2.86 فیصد تھی۔

'کووڈ۔19 انڈیا ڈاٹ آر جی' کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 338046 کیسز کی تصدیق آج رات تک ہوچکی ہے۔

واضح رہے کہ یہ تعداد صبح کے وقت 332424 تھی، اب تک مجموعی طور پر 173182 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، جبکہ اس وبا کی وجہ سے تقریباً 9669 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، مزید 155155 مریض مختلف ہسپتالز میں زیر علاج ہیں۔

مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں دہلی سے کچھ راحت بھری خبر آرہی ہے

ان اعدادوشمار سے یہ بات واضح ہے کہ صحتیاب افراد کی تعداد فعال کیسز سے زیادہ ہے۔ اس سے یہ بھی واضح ہے کہ ملک میں آنے والے کورونا کے نصف سے زائد مریض مکمل طور پر اس مرض سے ٹھیک ہوگئے ہیں۔ بروقت ٹیسٹ اور کورونا کے مشتبہ کیسز کا مناسب علاج اس میں ایک اہم کردار ادا کررہا ہے۔

وزارت صحت نے ایک ریلیز میں کہا ہے کہ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) بھی اپنی جانچ کی صلاحیت میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔

ملک میں آج متاثرین کے صحتیاب ہونے کی شرح 51.23 فیصد ہو گئی جبکہ شرح اموات محض 2.85 فیصد ہے

خیال رہے کہ اس وقت ملک میں 653 سرکاری لیبارٹریز اور 248 نجی لیبارٹریز کام کر رہی ہیں۔ ان میں سے کورونا میں 534 (347 سرکاری اور 187 نجی) پر مبنی آر ٹی پی سی آر، 296 (281 سرکاری اور 15 نجی) ٹرنیٹ پر مبنی 71 (25 سرکاری اور 46 نجی) سی بی این اے ٹی سے ٹیسٹ کا کام لیا جا رہا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 115519 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے اور اب تک ملک میں مجموعی طور پر 5774133 کورونا ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.