ETV Bharat / state

کورونا مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح اضافہ - کورناوائرس کے پھیلاؤ

مہلک وبا کورنا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کی خبروں کے درمیان متاثرین کے صحتیاب ہونے کی شرح میں بھی اضافہ ہورہا ہے جو اطمینان کن ہے۔

کورونا مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح اضافہ

author img

By

Published : May 29, 2020, 11:22 PM IST

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-9) کے ریکارڈ 7466 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار 799 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ وقت سے روزانہ چھ ہزار سے زیادہ نئے معاملات آنے کی وجہ سے بھارت اس وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں نویں مقام پر پہنچ گیا ہے، لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ ملک میں متاثرین کے صحتیاب ہونے کی شرح بڑھ کر 42.88 فیصد ہوگئی ہے جبکہ اموات کی شرح 2.85 فیصد ہی رہی۔

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متاثرین کی تعداد بڑھنے کی وجہ سے اس وبا کا قہر بڑھتا جارہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 7466 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 165799پر پہنچ گئی ہے اور اسی عرصہ میں 175 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اس کے ساتھ ملک میں کووڈ۔19کے مجموعی مریضوں کی تععداد ترکی سے زیادہ ہوگئی ہے اوراس معاملہ میں بھارت نویں مقام پر پہنچ گیا ہے، چار دن پہلے ہی بھارت اس معاملے میں ایران کو پیچھے چھوڑ کر دسویں نمبر پر پہنچا تھا۔

پوری دنیا میں کووڈ۔19کے 58 لاکھ سے زیادہ معاملے آچکے ہیں جبکہ اس وبا سے اب تک 3.60 لاکھ سے زیادہ لوگ موت ہو چکی ہے۔

امریکہ کی جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اور انجینیئر مرکز (سی ایس ایس ای) کی طرف سے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے پوری دنیا میں اب تک 58 لاکھ 8 ہزار 672 لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ 3 لاکھ 60 ہزار 289 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور روس تیسرے نمبر پر ہے۔ دوسری جانب وبا سے اموات کے اعداد وشمار میں بھی امریکہ پہلے نمبر پر ہے جبکہ برطانیہ دوسرے اور اٹلی تیسرے نمبر پر ہے۔ صرف امریکہ میں ہی ایک لاکھ سے زیادہ لوگ اس وائرس ہلاک ہوچکے ہیں۔

عالمی بڑی طاقت سمجھے جانے والے امریکہ میں کورونا کی وبا سے اب تک 17 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ایک لاکھ سے زائد افراد کی موت ہوئی ہے۔

برازیل میں متاثرین کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے یہاں 438238 لوگ اس کی زد میں آچکے ہیں اور 26754 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

روس میں بھی کووڈ۔19کا قہر بڑھتا جارہا ہے اور یہا اس وائرس سے اب تک 379051 لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ 4142 لوگوں نے جان گنوائی ہے۔

برطانیہ میں بھی اس وائرس کی وجہ سے حالات مسلسل خراب ہوتے جارہے ہیں، یہا ں اب تک اس وباسے 270508لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 37919لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.