ETV Bharat / state

کورونا سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 5:22 AM IST

دنیا بھر میں پھیلی ہوئی مہلک وبا کوروناوائرس کی رفتار سست پڑگئی ہے، تاہم اس مرض سے صحتیاب ہونے والوں کے اعداد و شمار میں اب تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق، جون کے پہلے ہفتے میں کورونا کے 66076 نئے معاملے سامنے آئے تھے

دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کورونا وائرس کوڈ-19 کے نئے معاملے کے بڑھنے کی شرح گذشتہ ہفتے کم ہو کر 30 فیصد سے نیچے گرگئی ہے، جبکہ اس دوران وبا کو شکست دے کر صحت مند ہونے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی ہے، تاہم فعال کیسز صرف 22 فیصد کی شرح سے بڑھے ہیں۔

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق، جون کے پہلے ہفتے میں کورونا کے 66076 نئے معاملے سامنے آئے تھے۔

ملک بھر میں یکم جون کی صبح کل 190535 کورونا متاثرہ تھے، جن کی تعداد آٹھ جون کی صبح تک بڑھ کر 256611 ہوگئی، اس طرح اس میں 34.68 فیصد کا اضافہ ہوا۔

وہیں جون کے دوسرے ہفتے میں یہ انفیکشن کی شرح کم ہوکر 29.54 رہ گئی اور کل 75813 نئے معا ملے سامنے آئے۔

ایک طرف جہاں نئے انفیکشن کی رفتار سست پڑی ہے، وہیں دوسری جانب صحت مند ہونے والے مریضوں کی شرح بڑھنے سے فعال معاملات کی رفتار کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔

مہینے کے پہلے ہفتے میں 32276 مریض صحت مند ہوئے تھے اور اس کی رفتار کی شرح 35.15 فیصد رہی تھی۔ دوسرے ہفتے میں وبا کو مات دینے والے لوگوں کی تعداد 45703 (36.83 فیصد) بڑھ کر 169798 پر پہنچ گئی۔

دنیا بھر میں پھیلی ہوئی مہلک وبا کوروناوائرس کی رفتار سست پڑگئی ہے، تاہم اس مرض سے صحتیاب ہونے والوں کے اعداد و شمار میں اب تیزی سے اضافہ ہورہا ہے

اس کی وجہ سے فعال مریضوں کی تعداد پہلے ہفتے میں جہاں 34.35 فیصد اضافہ ہوا تھا، دوسرے ہفتے میں اس میں محض 22.11 فیصد اضافہ ہوا۔

ان حوصلہ افزا اعداد و شمار کے درمیان جون کے دوسرے ہفتے میں کورونا سے جنگ ہارنے والوں کے اعداد و شمار مایوس کن رہے۔

کورونا شرح اموات یکم جون کے 2.83 فیصد سے گھٹ کر آٹھ جون کو 2.78 فیصد رہ گئی تھی جو آج جاری اعداد و شمار میں بڑھ کر 2.86 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

اس وبا سے مہینے کے پہلے ہفتے میں 1741 افراد ہلاک ہو گئے تھے، اور مرنے والوں کی تعداد 5394 سے 32.28 فیصد بڑھ کر 7135 تک پہنچ گئی تھی، جبکہ دوسرے ہفتے میں کل 2385 افراد ہلاک ہوئے اور مرنے والوں کی تعداد 33.43 فیصد بڑھ کر 9520 پر پہنچ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.