ETV Bharat / state

India Corona Update بھارت میں کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ - بھارت میں کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ

وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن کے ایکٹیو کیسز میں 514 کی کمی درج کی گئی ہے، جس کے بعد ایکٹو کیسز کی کل تعداد 28079 ہو گئی ہے۔ Corona Active Cases in India

بھارت میں کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ
بھارت میں کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ
author img

By

Published : Oct 10, 2022, 2:04 PM IST

نئی دہلی: ملک میں بدلتے موسم کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے 2424 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 44614437 ہو گئی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 218.99 کروڑ ویکسین لگائی گئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کووڈ-19 انفیکشن سے 2923 لوگ صحت یاب ہوئے ہیں، جس سے اب کورونا سے نجات حاصل کرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر44057544 ہو گئی ہے اور صحت یاب ہونے کی شرح 98.75 فیصد ہے۔ اس دوران تین مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد 528814 تک پہنچ گئی ہے۔ New Corona Cases in India

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن کے ایکٹو کیسز میں 514 کی کمی درج کی گئی ہے، جس کی وجہ سے ایسے کیسز کی کل تعداد 28079 پر آگئی ہے اور ایکٹو ریٹ 0.06 فیصد اورشرح اموات 1.19 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی دوران 13 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے جو پچھلے دنوں کے مقابلے بہت زیادہ ہے اوردیگرریاستوں وخطوں میں کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران تمل ناڈو میں کورونا کے 138 متاثرہ کیسز میں کمی کے بعد ایکٹو کیسز کم ہوکر4707 پر آ گئے ہیں اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 3544171 ہو گئی ہے اور اس دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے سے اموات کا اعدادوشمار38048 پربرقرار ہے۔

مہاراشٹر میں کووڈ-19 انفیکشن کے 99 معاملے بڑھ کر 2366 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 7974031 ہوگئی۔ مرنے والوں کی تعداد 148357 پر مستحکم ہے۔ مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 121 فعال کیسز کم ہو کر 1842 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 2092502 اور ایک مریض کی موت کی وجہ سے ہلاکتوں کا اعدادوشمار21515 تک پہنچ گیا ہے۔

اتر پردیش میں کووڈ-19 انفیکشن کے 47 معاملات بڑھنے کی وجہ سے، ان کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے کل تعداد 432 ہو گئی ہے اور اب تک 2102559 افراد اس وبا سے نجات پا چکے ہیں، یہاں اموات کی تعداد 148350 پر مستحکم ہے۔ کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وبا کے 336 کیسز میں کمی کے بعد ریاست میں ایکٹو کیسز کم ہو کر 5559 ہو گئے ہیں اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6736401 اور ہلاکتوں کی 71264 تک پہنچ گئی ہے۔

کرناٹک میں کورونا کے 41 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2662 ہو گئی ہے۔ اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 4022742 ہوگئی اوراموات کی تعداد 40287 پربرقرار ہے۔ آسام میں بھی 17 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2656 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 735063 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں جان گنوانے والوں کی تعداد 8035 مستحکم ہے۔

گجرات میں دس ایکٹو کیسز بڑھ کر 716 ہو گئے ہیں اور اب تک 1263746 لوگ اس وبا سے آزاد ہو چکے ہیں، راحت کی بات یہ ہے کہ اس عرصے کے دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 11036 ہی ہے۔ اڈیشہ میں بھی 110 ایکٹیو کیسز کم ہونے سے متاثرہ افراد کی تعداد 566 رہ گئی ہے۔ اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 1325111 تک پہنچ گئی ہے۔ اموات کا اعدادوشمار 9199 پر برقرارہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Covid Vaccination کووڈ ویکسینیشن مہم میں 218.99 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

راجستھان میں کورونا وبا کے 33 کیسز بڑھنے کے ساتھ ہی ریاست میں ایکٹو کیسز کی تعداد 284، صحت یاب ہونے والوں کی 1303574 اور ہلاکتوں کی 9644 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں کورونا کے 20 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی ایکٹو کیسز کی تعداد بڑھ کر163 ہو گئی ہے۔ اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کا اعدادوشمار بڑھ کر 764110 ہو گیا ہے اور مرنے والوں کی تعداد 17917 ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.