ETV Bharat / state

مہاراشٹر سمیت 20 ریاستوں میں فعال کیسز میں اضافہ - The rise of Corona in the country

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر میں فعال کیسز میں 4332 کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ تعداد 131812 ہو گئی ہے۔

مہاراشٹر سمیت 20 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں فعال کیسز میں اضافہ

author img

By

Published : Mar 16, 2021, 1:25 PM IST

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر سمیت 20 ریاستو اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر میں فعال کیسز میں 4332 کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ تعداد 131812 ہو گئی ہے۔

اس عرصے میں جن ریاستوں میں فعال کیسز بڑھے ہیں ان میں کرناٹک، پنجاب، تملناڈو، گجرات، ہریانہ، راجستھان اور دہلی بھی شامل ہے۔

اس دوران کیرالا میں کورونا کے فعال کیسز 2420 کم ہو کر 27357 ہو گئی ہے۔ وہیں مہاراشٹر اور کیرالا میں اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد سب سے زیادہ 8861 اور 8861 تھی۔ اس وائرس سے سب سے زیادہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مہاراشٹر پہلے اور کیرالا دوسرے مقام پر ہے۔

منگل کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 24492 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن سے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ نو ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 20191 مریض صحتیاب ہوئے ہیں مجموعی طور پر اب تک 11027543 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔

ایکٹیو کیسز کی تعداد 4170 کے اضافے کی وجہ سے بڑھ کر 223432 ہو گئی ہے۔ اس دوران 131 مزید مریضوں کی موت کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد 158856 ہو گئی ہے۔

مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد اس طرح ہیں:

ریاست...............فعال کیسز..............صحتیاب................اموات

انڈمان اینڈ نکوبار ....... 3 .......... 4966 ........ 62

آندھرا پردیش ........... 1443 ...... 883380 .... 7185

اروناچل پردیش ....... 1 ........... 16783 ...... 56

آسام ................ 1612 ........ 215106 .... 1099

بہار ................ 328 ........ 261171 .... 1552

چنڈی گڑھ .............. 1166 ...... 21720 ........ 358

چھتیس گڑھ ........... 4098 ...... 309979 ..... 3897

دادر ناگرحویلی اور دمن دیو.... 31 ........ 3407 ........... 2

دہلی ............. 2321 ....... 630799 .... 10944

گوا ................. 775 ......... 54424 ....... 807

گجرات ............. 4717 ....... 269955 .... 4425

ہریانہ ........... 3212 ........ 269268 .... 3077

ہماچل پردیش ... 757 .......... 57983 ...... 1010

جموں کشمیر ..... 937 .......... 124823 ..... 1974

جھارکھنڈ ........... 556 ........... 119046 ..... 1093

کرناٹک .......... 8879 ........ 939928 .... 12397

کیرلا ............. 27357 ....... 1060560 ... 4407

لداخ ............ 34 .............. 9688 ......... 130

لکشدیپ ........... 189 ............ 416 ........... 1

مدھیہ پردیش ....... 5024 ...... 260477 ....... 3890

مہاراشٹر ......... 131812 .... 2144743 ..... 52909

منی پور ............ 24 ........... 28916 ......... 373

میگھالیہ .......... 29 .......... 13820 .......... 148

میزورم ........... 12 ........... 4417 ............ 10

ناگالینڈ .......... 14 ........... 12120 ........... 91

اوڈیشہ .......... 610 ......... 335730 ....... 1918

پدوچیری ........... 186 .......... 39186 .......... 672

پنجاب ............ 11942 ...... 181532 ....... 6099

راجستھان ....... 2572 ...... 317858 ....... 2790

سکم ......... 41 .......... 6008 .......... 135

تمل ناڈو ...... 5149 ..... 842862 ....... 12551

تلنگانہ .......... 2015 ..... 297851 ........ 1656

تری پورہ ............. 20 ......... 33029 ........... 391

اتراکھنڈ ...... 581 ......... 95581 .......... 1704

اتر پردیش ... 1838 ........ 594855 ........ 8748

مغربی بنگال ....... 3147 ........ 565156 ....... 10295

کل ......... 223432 ... 11027543 .... 158856

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.