ETV Bharat / state

آئی آئی ٹی دہلی نے بنایا اینٹی مائکروبیل ماسک - روئی کے ماسک

آئی آئی ٹی طلباء کے ایک گروپ نے اینٹی مائکروبیل ماسک بنایا ہے۔ جو سستی قیمت پر بہتر تحفظ فراہم کرنے کی اہل ہے۔

آئی آئی ٹی دہلی نے بنایا اینٹی مائکروبیل ماسک

author img

By

Published : Jun 7, 2020, 8:06 AM IST

آئی آئی ٹی دہلی کے طلباء نے ایک اینٹی مائکروبیل ماسک تیار کیا ہے جس میں تین پرت کے فلٹر تیار کیا گیا ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ سستی قیمت پر نہ صرف بیکٹیریا اور وائرس سے بچائے گا بلکہ پسینے، مٹی، گرد اور نمی سے بھی راحت دے گا۔

آئی آئی ٹی دہلی نے بنایا اینٹی مائکروبیل ماسک
آئی آئی ٹی دہلی نے بنایا اینٹی مائکروبیل ماسک

وہیں اسے بنانے والے طالب علم سورج پونیا نے بتایا کہ 'اس عالمی وبا کے دوران ماسک لگاکر باہر نکلنا لازمی کردیا گیا ہے تاکہ انفیکشن کا خطرہ نہ ہو، لیکن تمام ماسک وائرس کو روکنے کے قابل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 'وائرس اور بیکٹیریا عام طور پر کم قیمت والے روئی کے ماسک میں پھنس جاتے ہیں، جبکہ این 95 جیسے ماسک اتنے مہنگے ہوتے ہیں کہ ان کو خریدنا سب کے بس کی بات نہیں ہوتی ہے۔ ایسی صورتحال میں انہوں نے حفاظت کے تمام معیارات کو مدنظر رکھتے ہوئے ماسک بنایا ہے، جو سستی قیمت پر بہتر تحفظ دینے کی اہلیت رکھتا ہے۔

اسی دوران سورج نے بتایا کہ 'اس نے اس ماسک کو 'ابھے' کا نام دیا ہے۔ یہ ٹرپل لیئر ماسک ہے جو بیکٹیریا یا وائرس سے دوچار ہونے پر غیر فعال ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی فٹنگ ایسی ہے کہ یہ ہر سائز کے چہرے پر فٹ ہو جاتا ہے اور اسے لگانے پر دم بھی نہیں گھٹتا۔

وہیں سورج نے مزید کہا کہ 'جہاں مارکیٹ میں این 95 جیسے ماسک مہنگے داموں پر دستیاب ہیں، لیکن یہ اینٹی مائکروبیل ماسک بازار سے صرف 49 روپے میں خریدا جاسکتا ہے۔ صرف اس کی قیمت وصول کی جارہی ہے تاکہ ہر طبقے کے لوگ یہ ماسک خرید سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.