ETV Bharat / state

آلودگی کم کرنے کے لیے ماحول دوست بیٹری تیار

دہلی میں آلودگی کی سطح میں اضافے کے مد نظر آئی آئی ٹی دہلی کے ریسرچرز ایک ایسی بیٹری پر کام کررہے ہیں جس سے آلودگی میں کمی واقع ہوگی اور بازار میں دستیاب دیگر بیٹریز کے مقابلے زیادہ دیر تک چلے گی۔

image
image
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 12:24 PM IST

آئی آئی ٹی دہلی کے پروفیسر انل ورما کی قیادت میں پانچ افراد کی ٹیم وینیڈیم ریڈاکس فلو بیٹری (وی آر ایف بی) پروجیکٹ پر کام کررہی ہے۔

اس پروجیکٹ کے تحت ایک ایسی بیٹری بنائی جارہی ہے جس سے فضائی آلودگی میں کچھ حد تک کمی لائی جاسکے۔

آئی آئی ٹی دہلی نے تیار کی ماحول دوست بیٹری

اس تعلق سے پروفیسر انل ورما نے بتایا کہ وی آر ایف بی ایک ایسی بیٹری ہے جو ماحول دوست ہے اسی سے آلوگی کم ہوتی ہے اور یہ پوری طرح سے محفوظ ہے۔

آئی آئی ٹی دہلی کے 'دی سسٹین ایبل اینوارونرجی ریسرچ لیب' میں ایسی ہی ایک خاص بیٹری کا ڈیمو کیا گیا جو کم آلودگی کرے گی اور زیادہ دن تک چلے گی۔ اس کے علاوہ لوگوں کو یہ مناسب دام میں دستیاب ہوگی۔

پورفیسر انیل ورما نے بتایا کہ ' اس بیٹری کو ایک سال کے اندر اندر بازار میں مہینا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے'۔

انھوں نے بتایا کہ بازار میں دستیاب بیٹری تقریباً 20 سال تک چلتی ہے ساتھ ہی اسے ری سائیکل کرنے سے کافی آلودگی ہوتی ہے، ایسے میں وی آر ایف بی ایک بہترین متبادل ہے۔ عام بیٹری کے مقابلے یہ زیادہ چلتی ہے اور اسے ری سائیکل کرنے سے بھی کوئی آلودگی نہیں ہوتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.