ETV Bharat / state

کورونا کی دوا سے متعلق دہلی آئی آئی ٹی کے پروفیسر کا دعوی - مثبت بیکٹیریا انفیکشن

دہلی آئی آئی ٹی کے محقیقن نے دعوی کیا ہے کہ ٹیکلوپلائن نامی دوا دیگر ادویات کے مقابلے کووڈ-19 کے علاج میں 10 گنا زیادہ اثردار پائی گئی ہے۔

کورونا ویکسن سے متعلق دہلی آئی آئی ٹی کے پروفیسر کا دعوی

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 12:37 PM IST

دہلی آئی آئی ٹی کے پروفیسر اشوک پٹیل نے کہا کہ ٹیکلوپلائن کی کووڈ 19 کے علاج میں حتمی کردار کا پتہ لگانے کے لیے اس کی ایک تفصیلی کلینیکل تفتیش ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ کووڈ 19 کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا لوپیناویر اور ہائیڈروکسی کلوروکائن جیسی دواؤں کے مد مقابل ٹیکلوپلائن 10 تا 20 گنا زیادہ موثر پائی گئی ہے۔

کورونا ویکسن سے متعلق دہلی آئی آئی ٹی کے پروفیسر کا دعوی

انہوں نے بتایا کہ یہ دوا ایف ڈی اے سے منظور شدہ گلائکو پیپٹائڈ اینٹی بائیوٹک ہے جس کا استعمال کم زہریلے والے گرام مثبت بیکٹیریا انفیکشن کے علاج کے لیے ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ دہلی آئی آئی ٹی کے کوسم اسکول آف سائنس کے محقیقین کا دعوی ہے کہ 23 ادویات کا مطالعہ کیا گیا ہے، اسی دوران یہ پایا گیا کہ کووڈ 19 کے علاج میں استعمال کی جارہی دوائیوں کے مقابلے ٹیکلوپلائن زیادہ موثر پائی گئیں۔

وہیں دہلی آئی آئی کے پروفیسر اشوک پٹیل نے کہا کہ ٹیکلوپلائن کی تحقیق دیگر دواؤں کے مقابلے میں کارآمد ثابت ہوئی ہے ، لیکن اس پر ابھی کلینیکل ریسرچ کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.