ETV Bharat / state

پولیس کو سرجیکل ماسک دیا گیا - IFFCO بھی ان کی مدد کے لئے آگے آیا ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کی مہلک وبا کی روک تھام کے لیے لاک ڈاون جاری ہے۔ اس دوران پولیس محکمہ بھی مکمل طور پر مستعد نظر آ رہا ہے تاکہ کورونا وائرس کی مہلک وبا کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

پولیس کو سرجیکل ماسک اور وٹامن سی کی گولیاں

author img

By

Published : May 6, 2020, 11:53 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 5:26 PM IST

پولیس اہلکار، کورونا واریئرز کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں جن کی خدمات کے اعتراف میں افکو (آئی ایف ایف سی او) بھی ان کی مدد کے لیے آگے آیا ہے۔

افکو کی جانب سے ایڈیشنل پولیس کمشنر سریپرنا گنگولی کو پولیس اہلکاروں کے لئے 400 سرجیکل ماسک اور 1850 وٹامن سی گولیاں فراہم کی گئیں۔

IFFCO کے چیف ایریا مینیجر برجویر سنگھ نے کہا کہ زمینی سطح پر پولیس ایسے وقت میں انتہائی قابل ستائش خدمات انجام دے رہی ہے۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 5:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.