ETV Bharat / state

اپنا بیٹا مانتے ہیں تو ووٹ دیں دہلی والے: کجریوال - انہیں وہ دہشت گرد لگتے ہیں تو وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ووٹ دیں۔

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے اتوار کو کہا کہ اگر دہلی کے لوگ انہیں اپنا بیٹا مانتے ہیں تو انہیں ووٹ دیں اور اگر انہیں وہ دہشت گرد لگتے ہیں تو وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ووٹ دیں۔

اپنا بیٹا مانتے ہیں تو ووٹ دیں دہلی والے: کجریوال
اپنا بیٹا مانتے ہیں تو ووٹ دیں دہلی والے: کجریوال
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 12:03 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:07 PM IST

کجریوال نے لکشمی نگر، رٹھالہ، وشواس نگر اسمبلی حلقوں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا ہے لیکن بی جے پی والے انہیں دہشت گرد کہہ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر دہلی کے لوگ انہیں اپنا بیٹا مانتے ہیں تو انہیں ووٹ دیں اور اگر انہیں وہ دہشت گرد لگتے ہیں تو وہ بی جے پی کو ووٹ دیں۔

انہوں نے کہا کہ دہلی میں رہ رہے بیشتر کرایہ داروں کو عدم معلومات کے سبب 200 یونٹ مفت بجلی کا فائدہ نہیں مل رہا ہے جبکہ کرایہ دار بھی وزیر اعلی كرایہ دار بجلی میٹر منصوبہ کے تحت اپنا میٹر لگوا سکتے ہیں۔

اپنا بیٹا مانتے ہیں تو ووٹ دیں دہلی والے: کجریوال
اپنا بیٹا مانتے ہیں تو ووٹ دیں دہلی والے: کجریوال

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 70 برسوں میں پورے ملک میں کسی بھی ریاست میں ایسی حکومت نہیں آئی جس نے غریبوں کے اسکول اچھا کئے ہوں۔

دہلی کے سرکاری اسکولوں میں 16 لاکھ بچے پڑھتے ہیں۔اس بار دہلی میں پہلی ایسی حکومت آئی ہے، جس نے سرکاری اسکولوں کو اچھا کیا ہے۔ تمام سرکاری ہسپتالوں اور محلہ کلینک میں تمام ادویات مفت کر دی تمام ٹسٹ مفت کر دیئے گئے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Feb 2 2020 11:20PM

اپنا بیٹا مانتے ہیں تو ووٹ دیں دہلی والے: کجریوال

نئی دہلی، 2 فروری (یواین آئی) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے اتوار کو کہا کہ اگر دہلی کے لوگ انہیں اپنا بیٹا مانتے ہیں تو انہیں ووٹ دیں اور اگر انہیں وہ دہشت گرد لگتے ہیں تو وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ووٹ دیں۔

مسٹر کجریوال نے لکشمی نگر، رٹھالہ، وشواس نگر اسمبلی حلقوں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا لیکن بی جے پی والے انہیں دہشت گرد کہہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر دہلی کے لوگ انہیں اپنا بیٹا مانتے ہیں تو انہیں ووٹ دیں اور اگر انہیں وہ دہشت گرد لگتے ہیں تو وہ بی جے پی کو ووٹ دیں۔

انہوں نے کہا کہ دہلی میں رہ رہے بیشتر کرایہ داروں کو عدم معلومات کے سبب 200 یونٹ مفت بجلی کا فائدہ نہیں مل رہا ہے جبکہ کرایہ دار بھی وزیر اعلی كرایہ دار بجلی میٹر منصوبہ کے تحت اپنا میٹر لگوا سکتے ہیں۔ اس کے لئے اب انہیں مالک مکان سے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) لینے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا’’ہماری حکومت نے پانچ سال بہت سارے کام کئے۔ اسکول، اسپتال، بجلی، پانی، سی سی ٹی وی کیمرے، خواتین کے لئے بسوں میں سفر مفت کیا۔ میں نے آپ کا بیٹا بن کر تمام ذمہ داریوں کو ادا کرنے کی کوشش کی ہے‘‘۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 70 برسوں میں پورے ملک میں کسی بھی ریاست میں ایسی حکومت نہیں آئی جس نے غریبوں کے اسکول اچھا کئے ہوں۔ دہلی کے سرکاری اسکولوں میں 16 لاکھ بچے پڑھتے ہیں۔اس بار دہلی میں پہلی ایسی حکومت آئی ہے، جس نے سرکاری اسکولوں کو اچھا کیا ہے۔ تمام سرکاری اسپتالوں اور محلہ کلینک میں تمام ادویات مفت کر دی گئی. تمام ٹسٹ مفت کر دیئے گئے۔

یواین آئی،اظ

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:07 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.