ETV Bharat / state

Ghulam Nabi Azad on Rahul راہل گاندھی میں سیاست کی کوئی سمجھ نہیں ہے، غلام نبی آزاد

سابق کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی قیادت بہت کمزور ہوگئی ہے۔ راہل گاندھی ایک اچھی شخصیت ہیں تاہم انہیں سیاست کی کوئی سمجھ بوجھ نہیں۔ Ghulam Nabi Azad Criticism of Congress

Ghulam Nabi Azad on Congress
Ghulam Nabi Azad on Congress
author img

By

Published : Aug 29, 2022, 12:12 PM IST

Updated : Aug 30, 2022, 1:18 PM IST

دہلی: جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور سابق کانگریس رہنما غلام نبی آزاد Former jammu and Kashmir CM Ghulam Nabi Azad نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی ایک اچھی شخصیت ہیں تاہم انہیں سیاست کی کوئی سمجھ بوجھ نہیں ہے۔ Ghulam Nabi Azad on Rahul

سابق کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد

یہ بھی پڑھیں:

میڈیا کی جانب سے ایک سوال پر آزاد نے کہا کہ ہم کانگریس سے بھاگے نہیں ہیں بلکہ راہل گاندھی کی ٹیم کانگریس چھوڑ کر بھاگ گئی ہے۔ انہوں نے کانگریس پارٹی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی قیادت اب بہت کمزور ہوگئی ہے اور مجھے اپنا گھر(کانگریس پارٹی) چھوڑنے پر مجبور کیا گیا ہے۔Ghulam Nabi Azad on Congress

Last Updated : Aug 30, 2022, 1:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.