ETV Bharat / state

کشمیری صحافی کو ملائشیا جانے سے روک دیا گیا - حکام نے ملیشیا جانے سے روک دیاگی

کشمیری صحافی بلال احمد بھٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں اتوار کو دہلی ایئرپورٹ پر ملائشیا جانے والی بین الاقوامی طیارہ میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔

کشمیری صحافی کو ملیشیا جانے سے روک دیا گیا
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 4:19 PM IST

Updated : Oct 16, 2019, 6:54 AM IST

بلال احمد بھٹ کا کہنا ہے کہ انہیں بغیر کسی وجہ کے حکام نے ملیشیا جانے سے روک دیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ جب انہیں دہلی ایئرپورٹ پر روک دیا گیا تو وہ اپنے آپ کو مجرم کی طرح محسوس کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کشمیری صحافی اور قلمکار گوہر گیلانی کو جرمنی میں ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
وہ جرمنی کی مشہور میڈیا تنظیم ڈچ ویلی کے ایک پروگرام میں شامل ہونے کے لیے جرمنی جانے والے تھے۔

کشمیری صحافی کو ملیشیا جانے سے روک دیا گیا

غور طلب ہے کہ ستمبر ماہ کی شروعات میں جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ کے سربرا شاہ فیصل کو بھی ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا تھا۔ وہ امریکہ کے بوسٹن جانے والے تھے لیکن ان کو دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر روک دیا گیا۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر کو خصوصی درجہ حاصل دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے وادی میں موبائل فون اور انٹرنٹ خدمات پر پابندی عائد کی گئی تھی اور ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے اعلانات کیے گئے ہیں۔ اگرچہ جموں اور لداخ صوبوں میں یہ پابندیاں مرحلہ وار طریقے سے ہٹائی گئیں، تاہم کشمیر میں یہ پابندیاں ابھی تک جزوی یا کلی طور عائد ہیں۔

Intro:Body:

I Felt like a Criminal,' Says Kashmiri Journalist Offloaded at Delhi Airport

Conclusion:
Last Updated : Oct 16, 2019, 6:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.