ETV Bharat / state

نوئیڈا: سڑک حادثہ میں دو افراد کی موت - فوراً اسپتال پہنچایا

نوئیڈا سیکٹر 24 میں بائک پر سوار ایک شخص اور ان کی اہلیہ سڑک حادثے کا شکار ہوگئے۔ اس حادثے میں ان کی موت واقع ہوگئی۔

سڑک حادثہ میں شوہر اور اہلیہ کی موت
سڑک حادثہ میں شوہر اور اہلیہ کی موت
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 3:27 PM IST

بتایا جارہا ہے کہ یہ حادثہ ایک گاڑی اور ایک بائک کے درمیان پیش آیا جس کے دوران بائک پر سوار ایک شخص اور ان کی اہلیہ کی جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی۔

گاڑی کے نمبر کی بنیاد پر گاڑی کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جو موقع سے فرار ہو گیا ہے۔

موقع پر پہنچی پولیس نے بال کشن اور اس کی اہلیہ لال متی کو فوراً اسپتال پہنچایا جہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ ہلاک شدہ پرکاش ہسپتال میں کسی کی عیادت کر کے کلیسرا کی جانب جا رہے تھے جس دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.