کمپنی نے ان لوگوں سے پاسپورٹ جمع کرا لیا اور انہیں جعلی ویزا اور جعلی ٹکٹ دے دیا۔
ان لوگوں سے 60 ہزار سے 90ہزار طلب کیے گئے تھے۔ان میں سے بیشتر کا تعلق بہار سے ہے۔جن سے ٹھگی کی گئی انہیں روس کی تشہیر کمپنی اور سنگاپور کے پیٹرو نیش گلوبل کمپنی میں ملازمت دینے کا وعدہ تھا۔
تمام متاثرین کو فلائیٹ کا ٹکٹ دے کر روانگی کا پروانہ تھما دیا گیا۔بعد ازاں پتہ چلا کہ سب جعلی ہے۔
متاثرین سیکٹر 20 تھانہ فریاد لے کر پہنچے ۔پولیس اس معاملے کے حوالے کے تعلق سے تحقیقات کر رہی ہے۔