ETV Bharat / state

وزارت داخلہ نے لو فلور بس خرید معاملے کی سی بی آئی تفتیش کی سفارش کی - بھارتیہ جنتا پارٹی

مرکزی وزارت داخلہ نے دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ایک ہزار لو فلور بسوں کی خریداری اور سالانہ دیکھ بھال کنٹریکٹ کے معاملے میں خامیوں کی قومی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے تفتیش کی سفارش کی ہے۔

وزارت داخلہ نے لو فلور بس خرید کے معاملے کی سی بی آئی تفتیش کی سفارش کی

author img

By

Published : Aug 19, 2021, 8:50 PM IST

وزارت داخلہ نے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) انل بیجل کے ذریعے تشکیل دی گئی کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر معاملے کی تفتیش سی بی آئی سے کروانے کی سفارش کی ہے۔ کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں خرید اور دیکھا بھال کنٹریکٹ میں کچھ خامیوں کی بات کی ہے۔

مرکزی وزارت داخلہ میں ایڈیشنل چیف گووند موہن نے دہلی کے چیف سیکریٹری وجے دیو کو خط لکھ کر اس فیصلے سے آگاہ کروایا ہے۔

مزید پڑھیں: دہلی فساد: اپنے ہی پولیس اہکاروں کا لائی ڈیٹیکٹر ٹسٹ کرائے گی دہلی پولیس

دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے ایک ہزار لو فلور بسوں کی خرید کے لیے 850 کروڑ روپے کا کنٹریکٹ کیا تھا جبکہ 12 برسوں تک اس کے سالانہ دیکھ بھال کے 3412 کروڑ روپے کا کنٹریکٹ کیا گیا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دہلی یونٹ اس سودے میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے لمبے عرصے سے سوال اٹھا رہی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.