جے ویر شیر گیل نے کہا کہ 'سی اے اے اور این آر سی ملک کے ہی لوگوں کو غیر شہری بنانے کے لیےمہلک ہتھیاروں کے مانند ہے'۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے الزام لگایا تھا کہ کانگریس پارٹی سی اے اے کے تعلق سے غلط افواہ پھیلا رہی ہے۔ جس کے جواب میں کانگریس کے ترجمان، جے ویر شیرگیل نے کہا کہ 'شاہ خود بی جے پی کی غلط خبروں کے فیکٹری کے سی ای او ہیں اور امت شاہ اس ہرکت کے لیے کانگریس پر الزام لگا رہے ہیں'۔
جے ویر شیرگیل نے مزید کہا کہ 'سی اے اے اور این آر سی ملک کے ہی لوگوں کو غیر شہری بنانے کے لیے مہلک ہتھیاروں کے مانند ہے'۔
اس کے علاوہ، شیرگل نے کہا ، "این آر سی اور سی اے اے کے بی جے پی کے ورژن کے خلاف فیصلہ عوام کی عدالت نے احتجاج ، اونچی آوازوں اور جھارکھنڈ کے حالیہ انتخابات کے ذریعے دیا ہے۔"
'سی اے اے اور این آر سی مہلک ہتھیاروں کی مانند' - شاہ، بی جے پی کی غلط خبروں کی فیکٹری کے سی ای او ہیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے الزام لگایا تھا کہ کانگریس پارٹی سی اے اے کے تعلق سے غلط افواہ پھیلا رہی ہے۔ جس کے جواب میں کانگریس کے ترجمان، جے ویر شیرگیل نے کہا کہ 'شاہ خود بی جے پی کی غلط خبروں کے فیکٹری کے سی ای او ہیں'۔