ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا سے متعلق وزیر داخلہ کی میٹنگ - کورونا سے متعلق وزیر داخلہ کی میٹنگ شروع

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی کورونا وائرس سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے شام 5 بجے سے میٹنگ شروع ہوگئی ہے جس میں وزیراعلیٰ کیجریوال اور لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل نے بھی شریک ہیں۔

home minister amit shah meeting on issue related to corona in delhi
دہلی میں کورونا سے متعلق وزیر داخلہ کی میٹنگ شروع
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 5:53 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کورونا سے متعلق صورتحال پر مستقل طور پر نظر رکھے ہوئے ہیں اسی ضمن میں دارالحکومت دہلی میں نئی ​​حکمت عملیوں اور تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے انہوں نے آج ایک اہم اجلاس شام 5 بجے طلب کیا۔

اس اجلاس میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اور نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے موجود ہوں گے۔ اس کے علاوہ لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل اور دہلی و مرکز سے وابستہ دیگر اعلی عہدیداروں نے بھی اس اجلاس میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.