ETV Bharat / state

وزیراعظم کی یوم پیدائش پر متعدد پروگرام کا انعقاد - Narendra Modi's 70th birthday

وزیر اعظم نرندر مودی کے 70 ویں یوم پیدائش کے موقع پر بی جے پی کارکنان کی جانب سے مختلف نوعیت کے پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

وزیراعظم کی یوم پیدائش پر متعدد پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 5:35 PM IST

دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کو جہاں حزب اختلاف پارٹیاں یوم بے روزگار کے طور پر منارہی ہے، وہیں بی جے پی یا اس سے وابستہ تنظیمیں جشن منانے میں مصروف ہے ۔

ویڈیو

ملک کے وزیر اعظم نرندر مودی کے 70 ویں یوم پیدائش کے موقع پر بی جے پی کارکنان کی جانب سے مختلف نوعیت کے پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس تناظر میں نئی دہلی کے رمیش نگر میں ایکتا مشن نے لوگوں میں پھل تقسیم کرکے وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.