ETV Bharat / state

دہلی : تیز رفتار ٹیمپو نے فٹ پاتھ پر سو رہے تین لوگوں کو کچل دیا - دہلی میں سڑک حادثہ

دہلی میں ایک تیز رفتار آئسر ٹیمپو نے اسکوٹی کو زور دار ٹکر مار دی، اس حادثے میں اسکوٹی سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ دو لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

دہلی :تیز رفتار ٹیمپو نے فٹ پاتھ پر سو رہے تین لوگوں کو کچل دیا

author img

By

Published : Mar 31, 2021, 10:07 AM IST

ملک کے دارالحکومت دہلی کے نگم بودھ شمشان گھاٹ کے قریب ایک تیز رفتار آئسر ٹیمپور نے ایک اسکوٹی سوار کو زبردست ٹکر مار دی۔ٹیمپو کی رفتار اتنی زیادہ تیز تھی کہ وہ بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا، جس نے فٹ پاتھ پر سو رہے تین لوگوں کو کچل دیا۔

اس حادثے میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی، جبکہ دو لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔مرنے والے کی پہچان اسکوٹی سوار بہرام خان کے طور پر ہوئی ہے، جو مٹیا محل علاقے کا رہائشی ہے۔تمام زخمیوں کو آئی ایس بی ٹی ٹراما سینٹر میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

حادثے کی اطلاع ملتےہی پولیس پٹرولنگ ٹیم نے فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ کر ٹیمپو کے ڈرائیور عتیق احمد کو گرفتار کر ٹیمپو کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.