ETV Bharat / state

پروجیکٹ راحت مہم کے تحت غریب، ضرورت مندوں کی مدد - غریب بے سہاروں کے درمیان کمبل تقسیم

غیر سرکاری تنظیم خادم انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے پروجیکٹ راحت مہم کے تحت غریب بے سہاروں میں کمبل تقسیم کی گئی ۔

پروجیکٹ راحت مہم کے تحت غریب، ضرورت مندوں کی مدد

author img

By

Published : Dec 26, 2020, 4:34 PM IST

نئی دہلی: معروف سماجی اور غیر سرکاری تنظیم خادم انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے دہلی کی شدید سردیوں میں سڑکوں پر راتیں گزار رہے غریب بے سہاروں کے درمیان کمبل تقسیم کی گئی ۔

پروجیکٹ راحت مہم کے تحت غریب، ضرورت مندوں کی مدد
پروجیکٹ راحت مہم کے تحت غریب، ضرورت مندوں کی مدد

خادم انسانیت فاؤنڈیشن کی بانی اور معروف سماجی کارکن فاروق صدیقی نے بتایا کہ 'وہ اور ان کے ساتھیوں نے سڑک پر کھلے آسمان کے نیچے شدید سردی میں رات گزارنے کو مجبور لوگوں کے لئے 'پروجیکٹ راحت' نامی ایک مہم کی شروعات کی ہے۔ جس کے تحت لوگوں کی مدد کی جارہی ہے۔

فاروق صدیقی نے کہا کہ 'موسم سرما میں بے سہارا اور غریب لوگوں کے درمیان خدمت خلق کے جذبے سے کمبل یا گرم کپڑے تقسیم کرنا کارخیر کے ساتھ ساتھ انسانی فریضہ بھی ہے، اس سے اللہ کی رضا اور دلی سکون میسر ہوتا ہے۔

فاروق صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں ہر سال سیکڑوں افراد سردی کی وجہ سے اپنی جان گوا دیتے ہیں۔ سڑکوں پر راتوں کو قیام کرنے والے بے بس اور مجبور اور بے سہارا لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم ان ضرورت مند لوگوں کی مدد کریں۔

مزید پڑھیں:

دہلی میں کورونا کے فعال کیسز سات ہزار کے قریب

فاروق صدیقی کے مطابق وہ اور ان کے ساتھی دہلی کے متعدد سے رین بسیروں، نائٹ شیلٹروں، ایمس اور صفدرجنگ ہسپتال جاتے ہیں اور وہاں ملک کے دیگر علاقے سے علاج کے لئے آئے غریب مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی مدد کرتے ہیں۔

اس مہم میں مولانا اخلاق قاسمی، ارحم شمسی، ایڈووکیٹ سید فیروز، ریتو چترویدی، دانش سمیت متعدد لوگوں کا خصوصی تعاون حاصل ہے جو معاشرے کے مختلف شعبے سے تعلق رکھتے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.