ETV Bharat / state

دہلی میں موسلا دھار بارش

دہلی این سی آر میں آج علی الصبح موسلا دھار بارش ہوئی- بارش اتنی تیز تھی کہ گلی، نالے اور سڑکیں بھر گئیں۔ گذشتہ کل سے ہو رہی بارش سے جہاں اہالیان دہلی کو شدید گرمی سے راحت ملی ہے تو وہیں، چند مقامات پر پانی کے جمع ہونے سے لوگوں کو آمد و رفت میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

موسلا دھار بارش
موسلا دھار بارش
author img

By

Published : Aug 21, 2021, 8:19 AM IST

Updated : Aug 21, 2021, 11:18 AM IST

اس سے قبل محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتہ کو دارالحکومت میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی تھی۔ تاہم پیر کو بارش نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اور گرمی سے پریشان تھے۔ کل صبح سے ہونے والی بارش کے بعد لوگوں نے سکون کی سانس لی ہے اور موسم کا مزاج بھی بدل گیا ہے۔

موسلا دھار بارش

گذشتہ کل سے ہورہی مسلسل بارش سے جہاں اہالیان دہلی کو شدید گرمی سے راحت ملی ہے تو وہیں چند مقامات پر پانی کے جمع ہونے سے لوگوں کو آمد و رفت میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

واضح رہے کہ دارالحکومت میں گزشتہ کئی دنوں سے بارش نہیں ہورہی تھی۔ اور درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہورہا تھا۔ اس کی وجہ سے لوگ گرمی سےپریشان تھے۔

مزید پڑھیں:دہلی میں بارش سے موسم خوشگوار، گرمی سے راحت

آج بارش ہو نے کے بعد لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے، یہ بارش دہلی این سی آر کے مختلف علاقوں میں وقفہ وقفہ سے ہورہی ہے۔

Last Updated : Aug 21, 2021, 11:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.