ETV Bharat / state

دہلی این سی آر میں موسلادھار بارش، کئی علاقے زیرِآب - کئی علاقوں میں پانی جمع

گروگرام اور فریدآباد میں صبح سے ہی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے بعد لوگوں کو گرمی سے راحت ملی۔ لگاتار بارش سے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔

دہلی این سی آر میں موسلادھار بارش، کئی علاقوں میں پانی جمع

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 1:40 PM IST

Updated : Aug 20, 2020, 1:47 PM IST

جگہ جگہ سڑکوں پر کئی فٹ تک پانی بھر گیا ہے۔ اس درمیان فریدآباد، گروگرام اور دہلی میں ٹریفک جام ہے، پانی جمع ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دہلی این سی آر میں موسلادھار بارش، کئی علاقوں میں پانی جمع

گزشتہ 24 گھنٹے میں اوسطاً 7.3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، گروگرام میں سب سے زیادہ 95 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اس سے پورا شہر پانی پانی ہوگیا ہے، سڑکوں پر کاریں ڈوب گئیں، لوگ ناؤ کی سواری کرتے ہوئے دکھائی دیے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق بیس اگست کو بھی کئی علاقوں میں موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔

Last Updated : Aug 20, 2020, 1:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.