ETV Bharat / state

دہلی: ڈاکٹرز نے گردوارہ بنگلہ صاحب کا شکریہ ادا کیا - گردوارہ میں انسانی خدمات

کورونا بحران کے اس مشکل وقت میں مستقل طور پر غریبوں اور مسکینوں کو بنگلہ صاحب گردوارہ میں کھانا کھلایا جا رہا ہے۔

دہلی: ڈاکٹرز نے گردوارہ بنگلہ صاحب کا شکریہ ادا کیا

author img

By

Published : May 15, 2020, 2:16 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے تمام اسپتالوں کے ہیڈز نے گردوارہ بنگلہ صاحب کو انسانی خدمات میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے سلام پیش کیا۔

دہلی: ڈاکٹرز نے گردوارہ بنگلہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
دہلی: ڈاکٹرز نے گردوارہ بنگلہ صاحب کا شکریہ ادا کیا

کورونا بحران کے اس مشکل وقت میں مستقل طور پر غریبوں اور مسکینوں کو گردوارہ بنگلہ صاحب کھانا کھلا رہے ہیں۔

ایمس کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ڈی کے شرما، آر ایم ایل اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجیو سود اور لیڈی ہارڈنگ میڈیکل کالج اور ہسپتال کے میڈیکل صدر ڈاکٹر این این ماتھور کی سربراہی میں تمام اسپتالوں کے ڈاکٹر، نرسنگ عملہ اور پیرامیڈیکل عملہ نے گوردوارہ پہنچ کر انتظامی کمیٹی کا شکریہ ادا کیا۔

ایمس کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ڈی کے شرما نے اس موقع پر کہا کہ' گرودوارے کے احاطے میں بے حد امن ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ گرو ہرکشن سنگھ کورونا جیسے بڑے خطرے سے ہمیں بچائیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.