ETV Bharat / state

اب چڑیا گھر کے جانوروں کا بھی ہیلتھ کارڈ ہوگا

قومی دارالحکومت دہلی کے چڑیا گھر کے تمام جانوروں کے علاج کے پیش نظر اب ہیلتھ کارڈ بنائے کی بات کی جارہی ہے۔

اب چڑیا گھر کے جانوروں کا بھی ہیلتھ کارڈ ہوگا
اب چڑیا گھر کے جانوروں کا بھی ہیلتھ کارڈ ہوگا
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 7:20 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں اب وائلد لائف کے تحت آنے والے چڑیا گھر کے تمام جنگلی جانوروں کے علاج میں آسانی کے لیے ہیلتھ کارڈ بنایا جائے گا جس میں عمر، بلڈ گروپ، فوڈ اسٹائل، طرز عمل اور بیماریوں سمیت بہت سی معلومات ہوں گی۔

اب چڑیا گھر کے جانوروں کا بھی ہیلتھ کارڈ ہوگا

واضح رہے کہ اگر آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو آپ کے پاس اکثر ایک ہیلتھ کارڈ ہوتا جس میں تمام بیماریاں لکھی ہوتی ہیں اور جب بھی آپ کو علاج کی ضرورت ہوتی ہے آپ اسی کارڈ کو لے کر ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں، اسی طرز پر اب وائلڈ لائف کے تحت آنے والے تمام جانوروں کا ہیلتھ کارڈ بنایا جائے گا۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چڑیا گھر کی انتظامیہ نے جنگلی جانوروں کا ہیلتھ کارڈ بنانے کے لیے ایک انوکھی پہل کی ہے۔

چڑیا گھر کی انتظامیہ نے جنگلی حیات کا ہیلتھ کارڈ بنانے کے لیے ایک انوکھا پہل کی ہے

واضح رہے کہ چڑیا گھر انتظامیہ جنگلی جانوروں کی زندگی اور صحت کو بہتر بنانے کے لیے مستقل کوشش کر رہا ہے، اور ان جانوروں کو قدرتی ہوا میں ٹہلنے کے لیے طویل وقت تک پنجرے سے باہر گھومنے کے لیے چھوڑا جارہا ہے، اور اب ان کی صحت کا سارا ریکارڈ بھی رکھا جارہا ہے۔

وائد لائف کے تحت آنے والے چڑیا گھر کے تمام جنگلی جانوروں کے علاج میں آسانی کے لیے ہیلتھ کارڈ بنایا جائے گا

اس بارے میں چڑیا گھر انتظامیہ کے ایک سینیئر افسر نے بتایا کہ اگر کسی بھی جنگلی جانور کی زندگی اور صحت سے متعلق کوئی مسئلہ ہے تو ڈاکٹرز کو اس کے معارفت تمام معلومات جاننے میں آسانی ہوتی ہے۔

وائد لائف کے تحت آنے والے چڑیا گھر کے تمام جانوروں کے علاج کے پیش نظر اب ہیلتھ کارڈ بنائے کی بات کی جارہی ہے

انہوں نے کہا کہ اسی بات کو دھیان میں رکھتے ہوئے چڑیا گھر انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ہر جانور جو وائڈ لائف کے تحت آتے ہیں، ان کا ہیلتھ کارڈ بنایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.