ETV Bharat / state

'استحصال پر مبنی قوم پرستی نے کسی مسئلہ کا حل کیا ہے؟'

کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے جموں و کشمیر پر این ڈی اے حکومت کے اقدام پر سوال اٹھایا ہے کہ کیا دنیا میں کہیں بھی ’استحصال پر مبنی قوم پرستی‘ سےکسی بھی تنازع کا حل ہوا ہے؟

author img

By

Published : Aug 8, 2019, 2:18 PM IST

'استحصال پر مبنی قوم پرستی نے کسی مسئلہ کا حل کیا ہے؟'

چدمبرم نے اپنے ٹویٹر پر جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ اور سابق آئی پی ایس افسر شاہ فیصل کے اس بیان کی طرف اشارہ کیا ہے جس میں انہوں نے جموں و کشمیر پر حکومت کے فیصلے کو’ سب سے بڑا دھوکہ ‘ قرار دیا ہے۔

چدمبرم نے کہا’’اگر فیصل ایسا سوچتے ہیں تو تصور کریں کہ جموں و کشمیر کے لاکھوں لوگ کیا سوچتے ہوں گے‘‘۔

انہوں نے ٹویٹز میں سوال کیا’’کیا دنیا میں کہیں بھی’ استحصال پر مبنی قوم پرستی‘ نے کسی بھی تنازع کا حل کیا ہے؟

قابل غور ہے کہ کانگریس نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے اور ریاست کو مرکز کے زیر انتظام دوعلاقوں میں تقسیم کرنے کے این ڈی اے حکومت کے فیصلہ کو’جمہوریت کا قتل‘ قرار دیتے ہوئے اس کی پرزور مخالفت کی ہے۔

Intro:Body:

Has 'muscular nationalism' resolved any conflict anywhere in the world?: p chidambaram

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.