ETV Bharat / state

شراب کی دکانوں پر طویل قطاریں دیکھ کر سپنا چودھری بر ہم

معروف گلوکارہ سپنا چودھری شراب کی دکانوں پر لمبی قطاریں دیکھ کر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس سے سماج کو نقصان ہو سکتا ہے۔

author img

By

Published : May 11, 2020, 7:39 PM IST

شراب کی دکانوں پر طویل قطاریں دیکھ کر سپنا چودھری بر ہم
شراب کی دکانوں پر طویل قطاریں دیکھ کر سپنا چودھری بر ہم

معروف ہریانوی ڈانسر اور گلوکارہ سپنا چودھری پولیس اہلکاروں اور انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کے لئے بیرونی دہلی کے نجف گڑھ پولیس اسٹیشن پہنچیں۔

دہلی پولیس اہلکاروں کی مدد کی اور تھانے کی پولیس کے ساتھ مل کر کھانہ تقسیم کرنے میں بھی مدد کی۔ اس موقع پر سپنا چودھری نے کہا کہ وہ کورونا وارئرس کو سلام پیش کرتی ہہوں۔ جس طرح سے ملک کی پولیس ، ڈاکٹر ، صاف صفائی کے ملازمین تعاون کررہے ہیں ۔

وہ انتہائی قابل تحسین اور ستائش ہے۔ اس کے علاوہ سپنا نے لوگوں سے بھی اپیل کی۔ لوگ معاشرتی فاصلے پر عمل کریں اور غیر ضروری سڑکوں پر نہ جائیں ۔

شراب کی دکانوں پر طویل قطار یں دیکھ کر وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور سچائی بیان کر دیں ۔ انہوں نے کہا کہ آپ میں اور جانوروں میں کوئی فرق نہیں ہے ۔پیٹی اور بیگ بھر کے شراب لے جارہے ہیں۔ اپنے ساتھ سوٹ کیس لے کر آئے اور شراب بھر کر لے جا رہے ہیں ایسا لگتا ہے جیسے پی کر مر جانا ہے۔

بڑے افسوس اور دکھ کا مقام ہے اگر ایسی قطاریں مندروں کے باہر ہوتیں تو سماج سدھر چکا ہوتا ۔لیکن ان لوگوں کا دماغ ماؤف ہو چکا ہے۔حالات اس قدر خراب ہیں اور انہیں شراب دکھتی ہے۔
سپنا نے بتایاکہ میں نے سنا ہے کہ لوگوں کو دارو کے بغیر نیند نہیں آتی…. جو ہو رہا ہے وہ کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے ۔میں لوگوں سے اپیل کروں گا کہ وہ اپنے خیر خواہوں اور اپنے کنبہ پر توجہ دیں اور اپنا بھی خیال رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.