ETV Bharat / state

یوپی: سیاسی زمین کی تلاش میں عام آدمی پارٹی - اردو خبر

عام آدمی پارٹی نے اترپردیش میں پارٹی کو مضبوط بنانے کی کوششیں تیز کردی ہیں اور اس کے لیے اسمبلی انچارج کا انتخاب بھی کیا جارہا ہے۔

عام آدمی پارٹی اترپردیش میں اپنی جڑیں مظبوط کرنے میں کوشاں

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 9:45 PM IST

عام آدمی پارٹی کے ریاستی انچارج و رکن پارلیمان سنجے سنگھ 27 جولائی سے پانچ مرحلوں میں اترپردیش کے 40 اضلاع کا دورہ کریں گے تاکہ تنظیم کو صوبے میں سیاسی استحکام ملے، اسی کے ساتھ ہی اسمبلی انچارج کا اعلان بھی شروع ہوگیا ہے۔

عام آدمی پارٹی کے ریاستی انچارج و رکن پارلیمان سنجے سنگھ کی منظوری کے بعد ریاستی صدر سبھاجیت سنگھ نے حال ہی میں ہردیپ بھاٹی کو عام آدمی پارٹی دادری اسمبلی کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔

یہ معلومات دیتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے ضلعی صدر (گوتم بدھ نگر) بھوپندر جدون نے کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کی توسیع کی جارہی ہے اور ایسے لوگوں کو ذمہ داریاں دی جارہی ہیں جو بوتھ لیول تنظیم بنانے کا کام کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.