ETV Bharat / state

عالمی یوم اساتذہ مبارک

یوم اساتذہ بھارت میں ہربرس 5 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ 5 ستمبر 1888 کو بھارت کے پہلے نائب صدر اور دوسرے صدر ڈاکٹر سرورپلی رادھا کرشنن پیدا ہوئے تھے۔ انہی کے اعزاز میں''ٹیچرس ڈے'' منایا جاتا ہے۔

یوم اساتذہ : اساتذہ کا عالمی دن مبارک!
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 9:16 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:17 PM IST

یوم اساتذہ 2019، ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کی 131 ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے منایا جارہا ہے ۔ ڈاکٹر رادھا کرشنن انتہائی یقین رکھتے تھے کہ اساتذہ ملک کے بہترین سرمایہ ہوتے ہیں۔

اس دن تمام لوگ اپنے استاد، اساتذہ کے ساتھ محبت اور احترام کا اظہار کرتے ہیں۔ اور اساتذہ کو گلاب کا پھول اور تحائف پیش کرتے ہیں۔اسکولوں میں پروگرام ہوتے ہیں ۔

اصل میں 'یوم اساتذہ' منانے کی شروعات 1962 سے ہوئی جب ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن بھارت کے دوسرے صدر بنے تب سے یوم اساتذہ ان کی سالگرہ کے موقع پر منایا جانے لگا۔

یوم اساتذہ کا مقصد طلبا کی زندگی کو تشکیل دینے میں اساتذہ کی شراکت کی قدر کرنا ہے۔ یوم اساتذہ ان تمام اساتذہ، گرووں اور سرپرستوں کے لئے وقف ہے جو اپنے طلبا کو بہتر انسان بننے کی رہنمائی کرتے ہیں ، جیسا کہ ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن نے اپنے دور میں کیا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.