ETV Bharat / state

آئی جی آئی ایئرپورٹ پر سونے کے چار بسکٹ ضبط

author img

By

Published : Oct 30, 2019, 11:10 AM IST

کسٹم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے پاس سے 805 گرام سونے کے چار بسکٹ بھی ضبط کیا۔

سونے کے چار کٹ پیس بسکٹ ضبط

دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر، کسٹم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے پاس سے 805 گرام سونا کے چار کٹ پیس بسکٹ بھی ضبط کیا۔

سونے کے چار کٹ پیس بسکٹ ضبط
سونے کے چار کٹ پیس بسکٹ ضبط

کسٹم ڈپارٹمنٹ کے جوائنٹ کمشنر نرنجن سی سی نے بتایا کہ 'گرفتار مسافر جدہ سے بھارت آیا تھا۔

دہلی اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد جب مسافر کی کسٹم ڈپارٹمنٹ کے آفیسر نے اس کی اور اس کے سامان کی تلاشی لی تو انہیں سونے کے بسکٹ کے 4 ٹکڑے ملے۔ جس کی قیمت 30 لاکھ 82 ہزار روپے سے زیادہ ہے۔

کسٹم ڈپارٹمنٹ کے مطابق سونے کی کٹ پیس بسکٹ کو مسافر نے اپنے ٹراؤزر میں چھپا رکھا تھا۔

گرفتار مسافر کے خلاف دفعہ 110 کسٹم ایکٹ کے تحت کارروائی کی جارہی ہے۔

Intro:इंदिरा गांधी इंटरनेशनल एयरपोर्ट पर कस्टम डिपार्टमेंट की टीम ने एक हवाई यात्री को गिरफ्तार किया है. और उसके पास से 805 ग्राम सोने के 4 कटपीस बिस्कुट भी बरामद किया है.
Body:कस्टम के ज्वाइंट कमिश्नर निरंजन सीसी ने बताया की इंडियन हवाई यात्री जेद्दाह से इंडिया आया था. एयरपोर्ट पर आने के बाद ग्रीन चैनल क्रॉस करते ही, कस्टम डिपार्टमेंट के ऑफिसर ने जब उसकी और उसके सामान की तलाशी ली तो ये सोने के 4 कटपीस बिस्कुट मिले. जिसकी कीमत 30 लाख 82 हजार से ज्यादा रुपए है.
कस्टम के अनुसार यह सोने का कटपीस यात्री ने ट्राउजर में छुपा कर रखा हुआ था. Conclusion:गिरफ्तार किए गए इंडियन हवाई यात्री के खिलाफ सेक्शन 110 कस्टम एक्ट के तहत कार्रवाई की जा रही है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.