ETV Bharat / state

دہلی: میڈیکل کالجزکھولنے کے تحت ہدایت نامہ جاری - دہلی کا محکمہ صحت

دارالحکومت دہلی میں روزانہ کی بنیاد پرعالمی وبا کورونا وائرس کے کم ہوتے معاملات کے پیش نظر دہلی حکومت نے دہلی کے تمام سرکاری میڈیکل کالجز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے ضروری ہدایت بھی جاری کی گئی ہیں

میڈیکل کالجزکھولنے کے تحت ہدایت نامہ جاری

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 6:36 PM IST

دہلی حکومت کے محمکہ صحت نے دہلی میڈیکل کالجز کو دوبارہ کھولنے سے متعلق خصوصی ہدایا ت بھی جاری کی ہیں۔

نئی ہدایات کے مطابق پہلے مرحلے کے تحت ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے پہلے سال کے بیچ طلبہ کے لئے کھولا جائیگا ۔ سرکاری ہدیت نامہ کے مطابق سماجی فاصلے اور اس سے متعلق ایس او پی کے پیش نظر بھی سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ رہنمایانہ خطوط کے مطابق کالجز کھلنے کی تاریخ سے لے کر ڈیڑھ سے دوماہ کے اندر ہی پڑھائی کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل بھی مکمل کئے جائینگے ۔

اس کے بعد ہی فائینل ایئرکے طلبا کو کالجز آنے کی اجازت دی جائیگی۔

اس ہدایت نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سال آخیر کے طلبا مکمل طور سے اپنی ٹریننگ پوری کرنے کے بعد ہی فائینل ایر کے امتحانات میں شامل ہونے کے اہل ہونگے

ہدایت نامہ کے مطابق فائینل ایئر امتحانات پاس کرنے کے بعد بطور انٹرن کرسکتے ہیں ۔

اسکے بعد سیکنڈ ایئر کے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے طلبا کو کالجز آنے کی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دی جا ئیگی۔

اس دوران بھارتی حکومت اور دہلی حکومت کی جانب سے جاری تمام ایس او پی یونیورسیٹیز اور کالجز کے دوبارہ کھولنے سے متعلق یو جی سی کی تمام ہدایت نامے پر عمل آروی کو بھی لازمی قرار دیاگیاہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.