ETV Bharat / state

یونانی فوجیوں کی کارروائی میں تارکین وطن کی موت - ترکی صدر طیب اردگان نے کہا کہ یونانی فوجیوں کے حملہ میں ایک شخص ہلاج جبکہ 5 زخمی

ترکی سے متصل یونان کی سرحد کو پار کرنے کی کوشش کر رہے تارکین وطن کے خلاف بدھ کو یونانی فوجیوں کی کارروائی کی گئی۔

یونانی فوجیوں کی کارروائی میں تارکین وطن کی موت، 5 زخمی

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 3:15 PM IST

تارکین وطن کے خلاف بدھ کو یونانی فوجیوں کی کارروائی میں ایک مہاجر کی موت ہو گئی جبکہ پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔

ترکی سے متصل یونان کی سرحد کو پار کرنے کی کوشش کر رہے تارکین وطن کے خلاف بدھ کو یونانی فوجیوں کی کارروائی میں ایک مہاجر کی موت ہو گئی جبکہ پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔

ترکی کے شمال مغربی صوبے ایڈرنے کے گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زخمیوں کو ایڈرنے ہسپتال لے جایا گیا۔ ان میں سے ایک کو سینے میں گولی لگی تھی جس نے اسپتال میں ہی دم توڑ دیا۔

یہ حادثہ اس وقت ہوا جب ترکی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کے صدر هكان كاؤسوگلو اور آٹھ دیگر نمائندہ سرحد پر حالات کا جائزہ لے رہے تھے۔

ایڈرنے میں سرکاری وکیل کے دفتر نے یونانی سیکورٹی فورسز کی طرف سے گزشتہ دو دن میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف تیز کی گئی کارروائی کی تحقیقات شروع کی ہے۔

اس سے پہلے، ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ یونانی فوجیوں کے حملہ میں دو تارکین وطن کی موت ہو گئی جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.