ETV Bharat / state

نوئیڈا انتظامیہ کی عوام سے اپیل

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 6:32 PM IST

ملک میں پھیلے کوروناوائرس سے بچاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے بعد نوئیڈا انتظامیہ نے عوام سے اشتعال پوسٹ کرنے سے منع کیا ہے۔

نوئیڈا انتظامیہ کی عوام سے اپیل

قومی دارالحکومت دہلی سے منسلک صنعتی شہر نوئیڈا میں لوگوں کو حکومت اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن اور سیکشن 144 کے نفاذ کے دوران کورونا وائرس سے متعلق کسی بھی قسم کی کوئی بھی اشتعال انگیز پوسٹز شیئر نہ کریں، جس سے کسی کو تکلیف پہنچے۔

ضلع انتطامیہ نے کہا کہ ئی درخواست کرنے کے بعد اب بھی لوگ اپنی عادتوں سے باز نہیں آرہے ہیں اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر قابل اعتراض پوسٹز کرنے میں مصروف ہیں،گریٹر نوئیڈا کے بادل پور پولیس سٹیشن میں ایسا ہی ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں واٹس ایپ پر قابل اعتراض پوسٹز کرنے والوں میں گروپ ایڈمن یوسف اور اس کے رکن فیروز شامل ہیں

جس کے بعد نوئیڈا پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔

واضح رہے کہ گریٹر نوئیڈا کی بادل پور پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے کسی خاص مقصد اشتعال انگیز پوسٹ کیا تھا، جس میں تصویر اور ویڈیو دونوں تھےم جس کے بد پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ اشتعال انگیز پوسٹ کرنے والے دونوں نوجوان واٹس ایپ گروپ ایڈمن اور اس کے رکن ہیں۔

ملک میں پھیلے کوروناوائرس سے بچاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے بعد نوئیڈا انتظامیہ نے عوام سے اشتعال پوسٹ کرنے سے منع کیا ہے

گرفتار ملزمان میں واٹس ایپ پر قابل اعتراض پوسٹز کرنے والوں میں گروپ ایڈمن یوسف اور اس کے رکن فیروز شامل ہیں۔

واضح رہےکہ واٹس ایپ گروپ پر ان لوگوں نے پوسٹ کیا تھا اور مسلم کمیونٹی کو کورونا وائرس سے جوڑ دیا تھا۔

پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا۔

پولیس نے اشتعال انگیز پوسٹ کے سلسلے میں کہا کہ ڈی سی پی سینٹرل ہریش چندر کا کہنا ہے کہ تھانہ بادل پور پر 153 بی اور 67 آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی پوسٹ کے ذریعہ ایک اشتعال انگیز صورتحال پیدا ہوسکتی تھی، جس کے پیش نظر کارروائی کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.