ETV Bharat / state

Congress Protest in Delhi: جمہوریت ختم کرکے پولیس اسٹیٹ بنانے کوشاں، بی جے پی حکومت پر کانگریس کا الزام - حکومت جمہوریت کو ختم کرنا چاہتی ہے

کانگریس صدر سونیا گاندھی کے ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کے خلاف کانگریس پارٹی کارکنان نے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے نیشنل سکریٹری دھیرج گرجر کی قیادت میں لکشمی نگر رادھا پیلس اسکوائر پر احتجاج کیا۔ Congress Protest in Lakshmi Nagar Delhi

حکومت جمہوریت ختم کر کے پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کرنا چاہتی ہے، کانگریس

author img

By

Published : Jul 26, 2022, 2:31 PM IST

نئی دہلی: کانگریس صدر سونیا گاندھی کے ای ڈی کے سامنے پیش ہونے اور حکومت کی کارروائیوں کے خلاف نوئیڈا کانگریس پارٹی کارکنان نے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے نیشنل سکریٹری دھیرج گرجر کی قیادت میں نئی دہلی کے لکشمی نگر رادھا پیلس اسکوائر پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Sonia Gandhi To Appear Before ED

مظاہرے کے دوران کارکنوں نے گھنٹوں روڈ کو بلاک کئے رکھا۔ یہ ناراضگی کانگریس صدر سونیا گاندھی کے ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کے خلاف تھی۔ اس موقع پر دینیش شرما نے کہا کہ 'مودی حکومت جمہوریت کو ختم کرکے اسے پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ مخالف پارٹی کے لیڈروں کو ڈرانے اور دھمکانے کے لیے ای ڈی اور سی بی آئی کا غلط استعمال کرکے کے جمہوری آواز کو دبانا چاہتی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: National Herald Case: سونیا گاندھی آج ای ڈی کے سامنے پیش ہوں گی، کانگریس کرے گی احتجاج

اس مظاہرہ میں کانگریس کمیٹی گوتم بدھ نگر کے ضلع صدر دنیش شرما، میٹرو پولیٹن کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے سابق صدر شہاب الدین، آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے رکن دنیش آوانہ، کانگریس لیڈر پونم پنڈت، پی سی سی ممبر پنڈت پرمود شرما، ریاستی جنرل سکریٹری ودیت چودھری، یوتھ کانگریس گوتم بدھ نگر ضلع صدر پرشوتم ناگر، سابق امیدوار دادری اسمبلی دیپک بھاٹی چوٹی والا، این ایس یو آئی کے ضلع صدر راجکمار مونو، این ایس یو آئی کے نائب صدر وریندر مکھیا، ریاستی سکریٹری مکیش یادو پی سی سی ممبر ستیندر شرما، ریاستی نائب صدر اقلیتی محکمہ لیاقت چودھری۔ اور ونود، پریم، منیش، انجار، پون شرما اور دیگر شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.