ETV Bharat / state

'حکومت تکبر چھوڑ کر زرعی قوانین واپس لے' - مودی سرکار سے وہ کتنے مایوس ہیں

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حکومت کو کسانوں کے مطالبات نہ ماننے کی ضد چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔

Govt Should Abandon Stubbornness, Accept Demands
حکومت کو کسانوں کا مطالبہ نہ ماننے کی ضد چھوڑنے کا مشورہ
author img

By

Published : Feb 7, 2021, 12:35 PM IST

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ زراعت سے متعلق تینوں قوانین کی منسوخی تک، کسانوں نے اپنی تحریک جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے، لہذا حکومت کو اپنی ضد چھوڑ کر ان کے مطالبات قبول کرلینے چاہیے۔

Govt Should Abandon Stubbornness, Accept Demands
حکومت کو کسانوں کا مطالبہ نہ ماننے کی ضد چھوڑنے کا مشورہ

راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ 'گاندھی جینتی تک کسان مزدوروں کے احتجاج کے فیصلہ سے ان کے عزم کے ساتھ یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ وہ مودی سرکار سے وہ کتنے مایوس ہیں'۔

انہوں نے حکومت کو تکبر چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ 'تکبر چھوڑو، ستیہ گڑھ کرنے والے کسانوں کی تکلیف سمجھو اور زراعت مخالف قوانین کو واپس لو'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.