ETV Bharat / state

وہ سکول جس کے نتائج صد فیصد رہے - tops

سرکاری اسکولوں میں تعلیم کا معیار بہتر نہیں ہوتا اس تصور کو زینت محل اسکول غلط ثابت کرتے ہوئے نئے ریکارڈ بنا رہا ہے۔

وہ سکول جس کے نتائج صد فیصد رہے
author img

By

Published : May 4, 2019, 2:44 PM IST

دہلی کے لال کنواں پر واقعہ گورنمنٹ گرلز سینیئر سیکنڈری اسکول نمبر 2 کو دیکھنے کے بعد ایسا محسوس ہی نہیں ہوتا کہ یہ کوئی سرکاری اسکول ہے ۔ دیواروں میں بنی پینٹنگز ورٹیکل گارڈن اور رنگین تصاویر اور طالبات کے نتائج اس اسکول کو پبلک اسکول جیسا بناتے ہیں۔

وہ سکول جس کے نتائج صد فیصد رہے

گزشتہ پانچ برسوں سے مسلسل بہتر نتائج کے ساتھ یہ اسکول اپنی کامیابی کا لوہا منوا رہا ہے۔ ہر برس اس کے نتائج میں بہتری نظر آرہی ہے، سب کے پیچھے اسکول اساتذہ کرام اور ایس ایم سی کا اہم کردار ہے۔

گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی سی بی ایس ای امتحانات میں سرکاری اسکولوں نے بازی ماری ہے اس سال 94. 24 فیصد طلبہ نے کامیابی حاصل کی۔

قابل ذکر ہے کہ اس برس 203 سرکاری اسکولوں نے سوفیصد رزلٹ دیا ہے جبکہ گذشتہ برس محض 168 اسکولوں نے دیا تھا۔

حالانکہ سی بی ایس ای نے جمعرات کو نتائج کا اعلان کرنے کے بعد دہلی کے لیے کوئی اعداد و شمار نہیں دیے۔

تاہم اس بار گزشتہ برس کے مطابق 3.6 فیصد بہتر نتائج سامنے آئے ہیں۔

اس سال ایک لاکھ 29 ہزار 970 طالبات نے دہلی سے سی بی ایس ای بورڈ کے امتحان دیے تھے جس میں ایک لاکھ 22 ہزار 428 طلباء نے کامیابی حاصل کی۔

Intro:وہ سکول جس کے نتائج صد فیصد رہا

سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے معیار کو بہتر نہیں سمجھا جاتا، اسی بات کو غلط ثابت کرتے ہوئے زینت محل اسکول نئے ریکارڈ بنا رہا ہے.

گزشتہ پانچ برسوں سے مسلسل بہتر نتائج کے ساتھ یہ اسکول اپنی کامیابی کا لوہا منوا رہا ہے ہر برس اس کے نتائج میں بہتری نظر آرہی ہے سب کے پیچھے اسکول اساتذہ کرام اور ایس ایم سی کا اہم کردار ہے.

لال کنواں پر واقعہ گورنمنٹ گرلز سینیئر سیکنڈری اسکول نمبر 2 کو دیکھنے کے بعد ایسا محسوس ہی نہیں ہوتا کہ یہ کوئی سرکاری اسکول ہے دیواروں میں بنی پینٹنگز ورٹیکل گارڈن اور رنگین تصاویر اور طالبات کے نتائج اس اسکول کو پبلک اسکول جیسا بناتے ہیں.

ای ٹی وی بھارت کے لیے دہلی سے محمد راحم کی رپورٹ

Body:
گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی سی بی ایس ای امتحانات میں سرکاری اسکولوں نے بازی ماری ہے اس سال 94. 24 فیصد طلبہ نے کامیابی حاصل کی..

قابل ذکر ہے کہ اس برس 203 سرکاری اسکولوں نے سوفیصد رزلٹ دیا ہے جو کہ گذشتہ برس محض 168 اسکولوں نے دیا تھا.

حالانکہ سی بی ایس ای نے جمعرات کو نتائج کا اعلان کرنے کے بعد دہلی کے لیے کوئی اعداد و شمار نہیں دیے.

تاہم اس بار گزشتہ برس کے مطابق 3.6 فیصد بہتر نتائج سامنے آئے ہیں.

واضح رہے کہ اس سال ایک لاکھ 29 ہزار 970 طالبات نے دہلی سے سی بی ایس ای بورڈ کے امتحان دیے تھے جس میں ایک لاکھ 22 ہزار 428 طلباء نے کامیابی حاصل کی.

Conclusion:بائٹ بالترتیب
سنگیتا آنند پرنسپل،
عائشہ کلیم
روبا
حبیبہ آفتاب
سامیہ
نشاط تبسّم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.