ETV Bharat / state

اقتصادی بحران کی حقیقت قبول کرے حکومت: پرینکا - کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اقتصادی بحران کےسلسلہ میں مرکزی حکومت پر شدید حملہ بولتے ہوئے کہا کہ وہ 'میڈيا مینجمنٹ' کی بجائے حقیقت قبول کرکے اس میں بہتری کی اجتماعی کوشش کرے۔

اقتصادی بحران کی حقیقت قبول کرے حکومت: پرینکا
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 2:00 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:25 AM IST

پرینکا نے کہا 'چکاچوند دکھا کر روز پانچ ٹریلین بولنے ، میڈیا کی ہیڈلائن مینج کرنے سے اقتصادی بہتری نہیں ہوتی۔ بیرون ملک اسپانسر سے سرمایہ کار نہیں آتے۔ سرمایہ کاروں کا اعتماد ٹوٹتا جارہا ہے،اقتصادی سرمایہ کاری کی زمین ہل چکی ہے'۔

Government should accept reality of economic crisis: Priyanka
اقتصادی بحران کی حقیقت قبول کرے حکومت: پرینکا

انہوں نے معاشی سست روی کو لے کر لیپا پوتی نہ کرنے کی نصیحت کرتے ہوئے حکومت سے کہا 'بی جے پی حکومت اس سچائی کو قبول نہیں کر رہی ہے۔ اقتصادی سپر پاور بننے کی سمت میں یہ بحران اسپیڈ بریکر ہے، اس کو بہتر کئے بغیر سبھی رنگ وروغن بیکار ہیں'۔

Intro:Body:

sdfghsgh

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.