ETV Bharat / state

رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جاری کمی کے درمیان ملک میں رسوئی گیس مسلسل دوسرے مہینے سستی ہوئی ہے۔

Government announces gas cylinder price reductions
رسوئی گیس سستی
author img

By

Published : Apr 1, 2020, 12:03 PM IST

ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں 14.2 کیلو گرام کے بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت یکم اپریل سے 61.50 روپے کم کرکے 744 روپے کر دی گئی ہے۔ مارچ میں اس کی قیمت 805.50 روپے تھی۔

سبسڈی والے گھریلوسلنڈر کے دام میں اس کے مطابق ٹیکس کا حصہ کم ہو جائے گا۔کولکاتہ میں سبسڈی والے سلنڈر کی قیمت 65 روپے کم ہوکر 744.50 روپے، ممبئی میں 62 روپے کم ہوکر 714.50 روپے اور چنئی میں 64.50 روپے کم ہوکر 761.50 روپے رہ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.