ETV Bharat / state

Odisha Train Incident مال بردار ٹرین ویٹنگ ہال سے ٹکرا گئی، دو افراد ہلاک - Korei railway station

اڈیشہ کے جاج پور میں مال بردار ٹرین پٹری سے اترنے کے بعد ویٹنگ ہال سے ٹکرا گئی جس سے دو افراد کی موت ہوگئی جب کہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ Odisha Train incident

مال بردار ٹرین ویٹنگ ہال سے ٹکرا گئی، دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Nov 21, 2022, 9:21 AM IST

Updated : Nov 21, 2022, 10:30 AM IST

جاج پور: جاج پور: اڈیشہ میں ایسٹ کوسٹ ریلوے کے تحت بھدرک کپیلاس سیکشن کے کورائی اسٹیشن پر پیر کی صبح ایک مال گاڑی کے حادثہ کاشکار ہوجانے سے کم از کم دو افراد ہلاک اور کچھ دیگر زخمی ہو گئے ریلوے کی باضابطہ اطلاع کے مطابق کھردہ روڈ ڈویژن کے تحت صبح 6 بجکر 44 منٹ پر ٹرین کے پٹری سے اترنے کے باعث ویگن گرنے سے ریلوے اسٹیشن کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے اور دونوں جانب سے ٹریک پر ٹریفک بلاک ہوگئی ہے۔

مال بردار ٹرین ویٹنگ ہال سے ٹکرا گئی، دو افراد ہلاک

ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی ہے۔ جبکہ ای سی او آر نے دو اموات کی تصدیق کی ہے، ہلاکتوں میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس، آر پی ایف اور فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کی۔ زخمیوں کو جاج پور کمیونٹی ہیلتھ سینٹر (CHC) میں داخل کرایا گیا ہے۔ Odisha Train incident

Last Updated : Nov 21, 2022, 10:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.