ETV Bharat / state

وزرا گروپ کا اجلاس: معاشی پیکیج پر ہوگا تبادلہ خیال - وزیر داخلہ امت شاہ

مرکزی وزرا کے ایک گروپ کا اجلاس آج شام راجناتھ سنگھ کی قیام گاہ پر منعقد ہوگا۔

GoM to meet Saturday to discuss economic situation
وزرا گروپ کا اجلاس: معاشی پیکیج پر ہوگا تبادلہ خیال
author img

By

Published : May 23, 2020, 5:35 PM IST

آج شام راجناتھ سنگھ کی قیام گاہ پر منعقد ہونے والے وزرا گروپ کے اجلاس میں وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر خزانہ نرملا سیتارمن، وزیر ریلوے پیوش گوئل، وزار زراعت نریندر سنگھ تومر کے علاوہ دیگر وزرا شرکت کریں گے۔

اندرون ایک ہفتہ اس طرح کا یہ دوسرا اجلاس ہے جبکہ قبل ازیں 18 مئی کو وزرا گروپ کا اجلاس منعقد ہوا تھا۔

امکان ہے کہ اس اہم اجلاس میں 20 لاکھ کروڑ روپئے کے معاشی پیاکیج کے روڈ میاپ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اجلاس میں اقتصادی مشکلات کے سلسلہ میں مختلف شعبہ حیات سے حاصل کردہ تجاویز پر وزرا غور و خوص کریں گے جبکہ حتمی رپورٹ پی ایم او کو روانہ کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.