پہلی بار سونے کی قیمت 40 ہزار روپئے کے نئے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
چاندی بھی 200 روپئے مہنگی ہوکر 49 ہزار 50 روپئے فی کیلوگرام ہوگئی۔
اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی بازار میں قیمتی دھات کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر - undefined
عالمی بازار میں سونے کی قیمتوں میں جاری کشمکش اور ڈالر کے مقابلے میں روپئے کے کمزور ہونے کے بعد جمعرات کو سونا 250 روپئے مہنگا ہوکر 40 ہزار روپئے فی گرام پر پہنچ گیا۔

سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر
پہلی بار سونے کی قیمت 40 ہزار روپئے کے نئے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
چاندی بھی 200 روپئے مہنگی ہوکر 49 ہزار 50 روپئے فی کیلوگرام ہوگئی۔
اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی بازار میں قیمتی دھات کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
news0
Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:00 PM IST