ETV Bharat / state

غازی آباد کے ڈی ایم کا لونی بارڈر کا جائزہ

دہلی میں ہنگامے کے بعد اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے لونی۔دہلی بارڈر پر ڈی ایم اور ایس ایس پی نے حالات کا جائزہ لیا۔

غازی آباد کے ڈی ایم کا رات کے وقت لونی بارڈر کا جائزہ

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 8:11 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:04 PM IST

دارالحکومت دہلی میں ہنگامے کے مدنظر تمام پولیس اہلکاروں کو چوکنا رہنے کے لئے ہدایات دی گئیں۔ دن میں بھی غازی آباد کے ڈی ایم اجے شنکر پانڈے نے بغیر کسی سرکاری کار کے اچانک معائنہ کیا۔

غازی آباد کے ڈی ایم کا رات کے وقت لونی بارڈر کا جائزہ

غازی آباد کا لونی بارڈر کا علاقہ دہلی کے بھجن پورہ سے متصل ہے، بھجن پورہ اور موج پور کے علاوہ مشرقی دہلی کے کئی علاقوں میں تشدد ہوا۔

غازی آباد کے ڈی ایم اجے شنکر پانڈے دن میں اچانک معائنہ کرنے بغیر سرکاری کار کے غازی آباد سے متصل دہلی کے بارڈر پر پہنچ گئے۔ یہاں انہوں نے صورتحال کا جائزہ لیا۔

دہلی یوپی کی تمام سرحدوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ اور وہاں بھی اس کی نگرانی کی جارہی ہے۔ افواہوں پر نظر رکھی جارہی ہے۔ اور امن برقرار رکھنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.