ETV Bharat / state

گیتا کھیڑا مہیلا مورچہ کی صدر منتخب - Geeta Khera thanked the BJP leaders

گیتا کھیڑا کو دریا گنج وارڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے مہیلا مورچہ منڈل کا صدر منتخب کیا گیا۔

گیتا کھیڑا مہیلا مورچہ کی صدر منتخب
گیتا کھیڑا مہیلا مورچہ کی صدر منتخب
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 7:31 PM IST

دہلی: جنگ پورہ علاقے کی رہائشی گیتا کھیڑا کو دریا گنج وارڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے مہیلا مورچہ منڈل کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ جس کے بعد گیتا کھیڑا نے بی جے پی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

گیتا کھیڑا صدر کے عہدہ پر فائز ہونے کے بعد کہا کہ وہ اپنی تمام مخلصانہ خدمات پورے خلوص کے ساتھ سر انجام دیں گی اور دریا گنج وارڈ میں پارٹی اور مرکز کی پالیسیوں اور اسکیموں کو گھر گھر پہچائیں گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ دہلی میں کیجریوال حکومت کی غلط پالیسیوں کی سچائی عوام کے سامنے لانے کی کوشش کروں گی۔

واضح رہے کہ گیتا کھیڑا سیاست میں آنے سے قبل اپنی تنظیم ہمارے سپنے چیریٹیبل ٹرسٹ کے ذریعے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے لوگوں کی مدد کرتی رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.