ETV Bharat / state

اردو ہی نہیں، دیگر زبانوں میں بھی غزلیں کہی جا رہی ہیں

انٹرنیٹ کی وجہ سے اردو غزلیں دنیا میں خوب مقبول ہو رہی ہیں اور اب انگریزی سمیت کئی زبانوں میں غزلیں لکھی جا رہی ہیں۔

اردو ہی نہیں، دیگر زبانوں میں بھی غزلیں کہی جا رہی ہیں
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 4:28 PM IST

پوری دنیا میں ریختہ فاؤنڈیشن پر اردو ادب پڑھنے والوں کی روزانہ تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ یہ کہنا ہے جامعہ ملیہ کے سبکدوش انگریزی پروفیسر اورمشہور مترجم شاعر ڈاکٹر انيس الرحمن کا ہے۔ انہوں نے گزشتہ 500 سالوں کی اردو غزل کا ایک مجموعہ شائع کیا ہے جس میں 500 شاعروں کی غزلوں کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہے۔

جامعہ کے سابق رجسٹرار ڈاکٹر رحمان کی کتاب ہزاروں خواہشیں ایسی کی گزشتہ روز یہاں رسم رونمائی کی گئی جس میں مشہور غزل گلوکار ریشمی اگروال نے چنیدہ غزلیں بھی گائے۔

ڈاکٹر رحمان نے يواین آئی کو بتایا کہ ہندوستان میں سولہویں صدی میں اردو کے پہلے غزل شاعر کلی قطب شاہ ہوئے اس کے بعد سے 500 سال تک غزلیں لکھی جاتی رہی۔ اب تو بنگلہ، گجراتی، مراٹھی، کشمیری میں بھی غزلیں لکھی جا رہی۔ ہندی میں بھارتیندو ہریش چندر نے پہلی غزل لکھی، شمشیر اور ترلوچن نے بھی غزلیں لکھی لیکن دشینت کمار سے ہندی غزلیں خوب مقبول ہوئیں۔

انٹرنیٹ فیس بک وهاٹسپ سے اردو غزل کافی مقبول ہوئی اور امریکہ، کینیڈا، سپین، آسٹریلیا، آسٹریا اور یورپ کے کئی ممالک میں غزلیں لکھی جا رہی ہیں۔

Intro:Body:

irfan

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.