ETV Bharat / state

کچرے کے ڈھیر میں آتشزدگی - دھوئیں سے کالونی کو مشکلات

جے جے کالونی کے مین روڈ کے کنارے کسی نے کچرے کے ڈمپ کو نذر آتش کردیا جس کے سبب دھوئیں سے کالونی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

کچرے کے ڈھیر میں آگ
کچرے کے ڈھیر میں آگ
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 12:40 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے دوارکہ سیکٹر 16 کی جے جے کالونی کے مین روڈ کے کنارے پڑے ہوئے کچرے کو کسی نے نذر آتش کردیا۔

کچرے کے ڈھیر میں آگ

واضح رہے کہ یہ آگ ایک بڑے حصے میں لگائی گئی ہے، جس کی وجہ سے یہ دھواں نہ صرف دوارکہ کی جے جے کالونی میں بلکہ پورے سیکٹر 16 میں پھیل رہا ہے۔

جے جے کالونی کے مین روڈ کے کنارے کسی نے کچرے کے ڈمپ کو نذر آتش کردیا

دارالحکومت دہلی میں جہاں حکومت اور انتظامیہ ہوا میں بڑھتی ہوئی آلودگی کو روکنے کے لیے مختلف اقدامات کررہی ہےوہیں دہلی کے عوام اب بھی لاپرواہی برت رہی ہے، جس کی وجہ سے دوسرے لوگوں کو بھی پریشانیوں سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ حکومت نے دہلی کے عوام کو دیوالی کے موقع پر پٹاخے نہ جلانے کا حکم دیا تھا، لیکن دہلی کے عوام نے اس ہدایت کو نظر انداز کیا اور خوب پٹاخے جلائے جس کی وجہ آلودگی میں اضافے اضافہ ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.