دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ 'کورونا وائرس سے ہونے والے خطرے کے مدنظر دہلی کے تمام اسکولز کو ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔'
سسودیا نے کہا کہ 'پانچویں درجہ تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکول 31 مارچ تک بند رہیں گے۔ یہ احکام کل سے نافذ ہوگا۔'