ETV Bharat / state

Corona Vaccination in Shaheen Bagh: دہلی کے شاہین باغ میں مفت کورونا ٹیکہ کاری کا انتظام - دہلی کی خبریں

دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ شاہین باغ Shaheen Bagh میں مفت ویکسینیشن کیمپ Free Vaccination Camp لگا ہوا ہے۔ یہ مفت ویکسینیشن کیمپ شاہین باغ کے کالندی کنج میں واقع کانگریس کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خاں Ex MLA Asif Mohammed Khan کی رہائش گاہ پر گذشتہ سات دن سے جاری ہے۔

دہلی کے شاہین باغ میں مفت کورونا ٹیکہ کاری کا انتظام

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 4:28 PM IST

کورونا وائرس کے خطرناک انفیکشن کے پیش نظر مسلم علاقوں میں ویکسین لگوانے والوں کی بھیڑ Crowds of Vaccinators in Muslim Areas لگ رہی ہے۔ ویکسینیشن سینٹر پر قطار Queue at The Vaccination Center در قطار مرد و خواتیں پہنچ رہے ہیں۔

دہلی کے شاہین باغ میں مفت کورونا ٹیکہ کاری کا انتظام

تفصیلات کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ شاہین باغ میں مفت ویکسینیشن کیمپ Corona Vaccination in Shaheen Bagh لگا ہوا ہے۔ یہ مفت ویکسینیشن کیمپ شاہین باغ کے کالندی کنج واقع کانگریس کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خاں کی رہائش گاہ پر گزشتہ سات دن سے جاری ہے۔ جیسے جیسے اس کا علم لوگوں کو ہورہا ہے ویکسین لگوانے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ رہے ہیں جس کو دیکھتے ہوئے کیمپ کی مدت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Corona in India: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 64 ہزار سے زائد نئے کیسز

اس موقع پر سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان نے ای ٹی وی کو بتایا کہ گزشتہ سات دن سے کیمپ جاری ہے دن بدن ویکسینیشن لینے والوں کی بھیڑ بڑھتی جا رہی ہے جس کو دیکھتے ہوئے اسکو آگے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کہ غریب و پریشان حال لوگون کو دیکھتے ہوئے سی آئی آئی اور ایچ ڈی ایف سی بینک کے توسط سے یہ مفت ویکسینیشن کیمپ لگایا گیا ہےاس کیمپ میں بچے بوڑھوں سے لیکر ہر طبقے کو ویکسین لگائی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جن کے دو ڈوز لگ چکے ہیں ان کو بوسٹر لگانے کا بھی انتظام ہے۔

واضح رہے کہ یہ ویکسینیشن کیمپ صرف دو دن کے لئے لگائے گئےتھے لیکن لوگوں کی بھیڑ کو دیکھتے ہوئے اسے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.