ETV Bharat / state

Four SC judges test positive for COVID-19: سپریم کورٹ کے 4 جج کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق

ملک میں ایک بار پھر کورونا کا قہر بڑھتا جارہا ہے جبکہ سپریم کورٹ کے چار ججوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ Four SC judges test positive for COVID-19

سپریم کورٹ کے 4 جج کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق

author img

By

Published : Jan 9, 2022, 7:33 AM IST

Updated : Jan 9, 2022, 8:25 AM IST

سپریم کورٹ کے رجسٹری ذرائع کے مطابق چار جج کورونا وبا سے متاثر ہوئے ہیں، ان میں وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ Four SC judges test positive for COVID-19

کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظر سپریم کورٹ نے آج ایک سرکلر پاس کیا جس میں کہا گیا ہے کہ تمام مقدمات کی سماعت بنچ کے رہائشی دفاتر میں ورچوئل کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

Corona Cases In India: بھارت میں ایک لاکھ 41 ہزار سے زیادہ نئے کیسز

سرکلر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ صرف ارجنٹ معاملوں، تازہ معاملوں، ضمانت کے معاملات، التواء کے معاملات، حراستی معاملات اور مقررہ تاریخ کے مقدمات درج ہوں گے۔ یہ انتظام 10 جنوری سے اگلے احکامات تک نافذ العمل ہوں گے۔

یو این آئی

Last Updated : Jan 9, 2022, 8:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.