ETV Bharat / state

Family Found Dead In Siraspur: دہلی کے سِرَس پور گاؤں میں ایک ہی خاندان کے چار افراد مردہ پائے گئے - دہلی کی خبریں

پولیس نے بتایا کہ ایک ہی گھر سے چار لاشیں برآمد Four Members Of Family Found Dead کی گئیں ہیں۔ پولیس کے اعلیٰ حکام نے موقع پر پہنچ کر چاروں لاشوں کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ موت کی وجہ Cause Of Death کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Family Found Dead In Siraspur: دہلی کے سِرَس پور گاؤں میں ایک ہی خاندان کے چار افراد مردہ پائے گئے

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 8:56 PM IST

شمالی دہلی کے سِرَس پور گاؤں میں منگل کو ایک گھر سے چار افراد مردہ Four Members Of Family Found Dead پائے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ پی سی آر کال موصول ہونے کے بعد وہ سِرَس پور گاؤں پہنچے جہاں ایک گھر سے چار لاشیں ملیں۔ پولیس کے اعلیٰ حکام نے موقع پر پہنچ کر چاروں لاشوں کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔

ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی اور دو بچے شامل ہیں۔ دونوں بچوں کی عمریں چھ اور تین سال ہیں۔ ایک سینئر پولیس افسر نے کہا کہ موت کی وجہ کی تفتیش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: آگرہ: پرینکا گاندھی نے متوفی کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی معاملے کی تمام زاویوں سے تفتیش کی جائے گی۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد ہی کوئی ٹھوس معلومات سامنے آئیں گی، تبھی پتہ چلے گا کہ یہ خودکشی ہے یا کوئی زہریلی چیز پلائی گئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.