ETV Bharat / state

Sensation After Find Bodies in Delhi: دہلی میں گھر سے چار لاشیں ملنے سے سنسنی

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 7:19 PM IST

باہری دہلی کے سمئے پور بادلی علاقے کے سرسپور گاؤں میں منگل کو ایک ہی خاندان کے چار افراد کی لاشیں Sensation After Find Bodies in Delhi ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

دہلی:ایک ہی گھر سے چار لاشیں ملنے سے سنسنی

دارالحکومت دہلی کے سمئے پور بادلی علاقے میں واقع سرسپور گاؤں میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی لاشیں Sensation After Find Bodies in Delhi ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ ۔ ہلاک شدگان میں دو بچے، ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش میں خودکشی کا شبہ ظاہر کیاہے۔ موت کی وجہ کی ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
اطلاع کت مطابق مرنے والوں میں ایک شخص (30)، اس کی بیوی (25) اور دو بچے (چھ اور تین سال) شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ جائے وقوع سے شواہد جمع کرنے کے لیے فورنسک ٹیم کو بھی موقع پر بلایا گیا ہے۔

پولیس کو شبہ ہے کہ اس شخص نے پھانسی لگا کر خودکشی کرنے سے پہلے اپنے دو بچوں اور بیوی کو زہر دے دیا ہو گا۔

پولیس کو ابھی تک اس کیس میں بیرونی لوگوں کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں۔

ایک پولیس افسر نے بتایا، 'متوفی کے خاندان کے ایک رشتہ دار نے اسے کمرے کے اندر مردہ پایا اور صبح 9 بجے پولیس کنٹرول روم کو فون کیا تاکہ اس کی اطلاع دی جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:

پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ یہ خاندان گزشتہ 20 سال سے کرائے کے اس مکان میں رہتا تھا۔ خاندان مالی طور پر پریشان تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ واقعے کی وجہ جاننے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس پڑوسیوں سے اس خاندان کے بارے میں جانکاری حال کررہی ہے۔ دہلی پولیس نے ابھی تک اس سلسلے میں کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.